فیکٹ چیک: پاکستانی ڈرون کا جنگ کے دوران 700 کلومیٹر ہندوستان میں داخل ہونے کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستانی ڈرون کا جنگ کے دوران 700 کلومیٹر ہندوستان میں داخل ہونے کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔

حال ہی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ سے متعلق ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ایک یوزر نے ‘TheDailyCPEC’ اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا کہ: "BREAKING: کچھ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جنگ کے دوران پاکستان کے ڈرون 700 کلومیٹر تک ہندوستان میں داخل ہو گئے۔” Link ایک اور یوزر ‘ZubairYousafPak’ نے […]

Continue Reading
پاکستانی وزیر خارجہ نے AI سے بنائی تصویر شیئر کر بھارت کے خلاف پھیلایا پروپیگنڈا۔

پاکستانی وزیر خارجہ نے AI سے بنائی تصویر شیئر کر بھارت کے خلاف پھیلایا پروپیگنڈا۔

پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا بدلہ لینے کے لیے بھارت نے "آپریشن سندور” کے تحت پاکستان میں موجود دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا، اور دونوں طرف سے ڈرون اور میزائل حملے کیے گئے۔ ان حملوں کی تفصیل بیان کرتے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: یمن کا 2020 کا ویڈیو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: یمن کا 2020 کا ویڈیو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا کر وائرل

22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گرد حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ اس دوران پاکستان میں سوشل میڈیا پر کئی جھوٹی اور گمراہ کن خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ پاکستانی یوزرس پرانے واقعات کے ویڈیوز کو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا […]

Continue Reading

طوفان ریمل: متاثرہ علاقوں میں یو این امدادی ادارے مصروف عمل

اقوام متحدہ کی امدادی ٹیمیں بنگلہ دیش اور انڈیا میں آنے والے سمندری طوفان ریمل سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں مصروف ہیں۔ شدید درجے کے اس طوفان میں اب تک 16 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ گھروں کو جزوی یا کلی نقصان پہنچا ہے۔ خلیج بنگال سے […]

Continue Reading

کنہیا کمار کا پانچ سال پرانا ویڈیو ایڈٹ کرکے گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

نارتھ ایسٹ دہلی سے INDIA اتحاد کے تحت کانگریس کے لوک سبھا امیدوار کنہیا کمار کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔  اس ویڈیو میں کنہیا کمار کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’ہماری تاریخ یہاں سے وابستہ ہے۔ ہم سبھی عرب سے چل کر یہاں نہیں آئے ہیں۔ ہم یہیں پلے بڑھے ہیں۔ اور […]

Continue Reading

باتھ ٹب میں دودھ سے نہانے کا ویڈیو بھارت کا نہیں ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص دودھ سے بھرے ایک ’باتھ ٹب‘ میں غسل کر ر رہا ہے۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- کیرالا میں ایک ڈیری مالک، غیر مسلموں کو فروخت کیے جانے والے دودھ کو […]

Continue Reading

کیا بنگلہ دیش میں اعلیٰ عہدوں پر ہو رہی ہے بھارتی شہریوں کی تقرری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کو چلانے والے کوئی یوزرس فیک اور گمراہ کُن معلومات شیئر کر رہے ہیں۔  انہی یوزرس نے نیوز ایک تراشہ شیئر کیا ہے، جس میں بھارتی انجینیئر سنگیتا کوشِک کو رام پال پاور اسٹیشن کا […]

Continue Reading

ورلڈ بینک نے ہٹایا بھارت کے ترقی پذیر ملک کا ٹیگ؟ جانیں، وائرل نیوز اسکرین شاٹ کی حقیقت

سوشل میڈیا پرکی نیوز کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس کا عنوان ہے،’ورلڈ بینک نے ہٹایا بھارت کے ترقی پذیر ملک کا ٹیگ، اب پاک، زامبیا اور گھانہ جیسے ممالک کے برابر رکھا‘۔  ساتھ ہی اس میں لکھا ہے،’ورلڈ بینک نے بھارت سے متعلق ترقی پذیر ممالک کا تمغہ ہٹا دیا ہے۔ […]

Continue Reading

گجرات میں دلت لڑکی کا گینگ ریپ کرکے اسے جنگل میں پھینک دیا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا کہ- بھارتی ریاست گجرات میں 12 سالہ شیڈول کاسٹ کی ہندو لڑکی، جمنا کماری کے ساتھ مبینہ طور پر ہندوؤں کے ایک گروہ نے گینگ ریپ کیا اور اسے جنگل کے پاس پھینک دیا۔  پجیت نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے […]

Continue Reading

کیا یورپین ٹائمس نے بتایا ہندوستانیوں کو دنیا کا سب سے بے وقوف ووٹر؟

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لکھا ہے،’دنیا کے سب سے بے وقوف ووٹر (رائے دہندگان) بھارت میں رہتے ہیں، جو غیرقانونی در اندازوں کی پیروی کرنے والے رہنماؤں کو ووٹ دیتے ہیں: یورپین ٹائمس‘ کوین آف جھانسی سمیت کئی دیگر سوشل میڈیا یوزرس نے اس گرافیکل امیج […]

Continue Reading