فیکٹ چیک: حیدرآباد پولیس کے ایکشن کا ویڈیو ممبئی پولیس کا بتا کر وائرل
سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی نفری، گھروں سے کچھ نوجوانوں کو لاٹھی-ڈنڈے سے بری طرح مارتے پیٹتے ہوئے لے جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو میرا روڈ، ممبئی میں ہوئے تشدد کے مبینہ مسلم ملزم فسادیوں کو […]
Continue Reading