حلال کا مطلب نہیں ہوتا ہے پروڈکٹ میں تھوکنا یا جانور ذبح کرنا، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ہیشٹیگ #BoycottHalalProducts چلایا جا رہا ہے۔ اس ہیشٹیگ کے تحت آیوروید کے پروڈکٹس (مصنوعات) کو بنانے والی کمپنی ہمالیہ کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے، کیونکہ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ہمالیہ کپنی اپنے پروڈکٹ کو حلال سرٹیفکیٹ کے ساتھ فروخت کرتی ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ حلال کا مطلب […]
Continue Reading