الپیش ٹھاکور نے راہل گاندھی کی حمایت میں لگوایا نعرہ تو عوام بولے ’مودی مودی‘؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر الپیش ٹھاکور کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں وہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی حمایت میں نعرہ لگوا رہے ہیں مگر نعرے کے جواب عوام ’مودی مودی‘ کہہ رہے ہیں۔ منوج شریواستو (@ManojSr60583090) نامی ایکس یوزر نے ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا کہ-احمد نگر، گجرات میں الپیش […]
Continue Reading