کیا PM مودی کے بعد اب بیچ پر سیر کرنے پہنچیں اٹلی کی PM ملونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا ملونی کے ایکس پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس کے کیپشن میں انھوں نے انگلش میں لکھا ہے،’مجھے اچانک سمندری ساحلوں (#beaches) سے محبت ہونے لگی ہے‘۔ سادھنا سکسینہ نامی ایکس یوزر نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا،’اسے کہتے ہیں دور ہو […]
Continue Reading