یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

غزہ میں امداد کی ترسیل روکے جانے سے نو ہفتے بعد بڑے پیمانے پر بھوک پھیلنے لگی ہے جبکہ اقوام متحدہ اور اس کے امدادی شراکت داروں نے اسرائیل کے ذریعے اور اسی کی شرائط پر امداد کی فراہمی کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے امدادی رابطہ […]

Continue Reading
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی دو ماہ سے بند ہونے کے نتیجے میں خوراک کی شدید قلت ہو گئی ہے جہاں لوگ کھانے اور پانی حاصل کرنے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں جبکہ فضا سے اسرائیل کی بمباری متواتر جاری ہے۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کی […]

Continue Reading
غزہ: ملبے تلے لاپتہ افراد کی باوقار تجہیزوتکفین کی دلدوز کوشش

غزہ: ملبے تلے لاپتہ افراد کی باوقار تجہیزوتکفین کی دلدوز کوشش

غزہ میں کھدائی کرنے اور ملبہ ہٹانے والی مشینری کو بمباری میں نقصان پہنچنے سے تباہ شدہ عمارتوں تلے دبے لوگوں کی زندگی بچانے کی موہوم امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری سے ایسے متعدد بلڈوزر اور کھدائی مشینیں تباہ ہو گئی ہیں جنہیں ملبے سے زندہ و مردہ لوگوں کو […]

Continue Reading
غزہ: امداد کی ترسیل پر پچاس روزہ پابندی خوراک کے بحران کا سبب

غزہ: امداد کی ترسیل پر پچاس روزہ پابندی خوراک کے بحران کا سبب

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں 20 لاکھ سے زیادہ آبادی کو بھوک اور مایوسی کا سامنا ہے جبکہ 50 روز سے علاقے میں کوئی امداد نہیں پہنچی۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو جنگ شروع ہونے کے بعد […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اسپین میں تہوار کی ویڈیو کو غزہ کی حمایت میں مظاہرے کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: اسپین میں تہوار کی ویڈیو کو غزہ کی حمایت میں مظاہرے کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو Spain کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک بڑے ہجوم کو کسی چوک پر جمع دیکھا جا سکتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ بھیڑ Gaza کی حمایت میں سڑکوں پر نکلی ہے۔ سوشل سائٹ X پر یوزر […]

Continue Reading
غزہ میں بفر زون بنانے کا اسرائیلی منصوبہ قابل مذمت، انسانی حقوق دفتر

غزہ میں بفر زون بنانے کا اسرائیلی منصوبہ قابل مذمت، انسانی حقوق دفتر

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بفر زون کو وسعت دینے کے لیے فلسطینی شہریوں کو علاقے سے مستقل طور پر بیدخل کر سکتا ہے۔ ادارے کی ترجمان روینہ شمداسانی نے کہا ہے کہ مخصوص علاقوں سے لوگوں […]

Continue Reading
اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیل کی جانب سے امداد کی فراہمی مکمل طور پر روکے جانے کے بعد غزہ میں 24 روز سے کوئی غذائی، طبی یا دیگر مدد نہیں پہنچ سکی۔ علاقے میں اشیائے ضرورت کی قلت بڑھتی جا رہی ہے اور تنوروں پر روٹی لینے والوں کی طویل قطاریں دوبارہ دکھائی دینے لگی ہیں۔ امدادی امور کے […]

Continue Reading
غزہ کے شہید کے فون چیک کرنے کی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

غزہ کے شہید کے فون چیک کرنے کی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

اسرائیل کے محاصرے میں فلسطینی علاقے پر نئے حملے کے تباہ کن پس منظر میں کم از کم 200 بچوں کی جانیں جا چکی ہیں، سوشل میڈیا پراس تصویرکو بڑے پیمانے پر شیئر کیا گیا ہے۔ تصویر میں ایک بچے کے برابر کا جسم سفید چادر سے ڈھکا ہوا دکھائی دے رہا ہے، جو کفن […]

Continue Reading
© UNOCHA/Themba Linden اقوام متحدہ کا ایک اہلکار بمباری سے متاثرہ خان یونس کے علاقے کا معائنہ کر رہا ہے۔

غزہ اور مغربی کنارے میں ان پٹھا گولہ بارود زندگی کے لیے مسلسل خطرہ

غزہ اور مغربی کنارے میں بکھرے گولہ بارود سے شہریوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں اور انسانی امداد کی فراہمی کا عمل بھی متاثر ہو رہا ہے۔ جنگ بندی کے بعد 24 افراد دھماکہ خیز مواد کی زد میں آ کر ہلاک ہو چکے ہیں جسے صاف نہ کرنے کی صورت میں مزید نقصان […]

Continue Reading
© WFP ڈبلیو ایف پی غزہ میں پکا پکایا کھانا تقسیم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

غزہ میں جنگ بندی کے بعد انسانی امدادی صورتحال میں بہتری

غزہ میں جنگ بندی کے بعد اقوام متحدہ کے امدادی ادارے لوگوں کو خوراک اور دیگر امداد پہنچانے میں مصروف ہیں جبکہ طبی و تعلیمی سہولیات کی بحالی کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ گزشتہ اتوار کے بعد علاقے میں 130 […]

Continue Reading