غزہ: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے جہاں غزہ شہر میں 20 فیصد بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں۔ یونیسف کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، جولائی میں غذائی قلت […]

Continue Reading
غزہ: بھوک سے اموات اور اسرائیلی حملوں سے تباہی کا سلسلہ جاری

غزہ: بھوک سے اموات اور اسرائیلی حملوں سے تباہی کا سلسلہ جاری

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے غزہ میں تباہ کن اور تیزی سے بگڑتے انسانی حالات پر سنگین تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں اسرائیل کے حملوں سے تباہی، اموات اور نقل مکانی جاری ہے جبکہ بھوک سے ہلاکتوں کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ‘اوچا’ نے […]

Continue Reading
غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فاقہ کشوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فاقہ کشوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے بتایا ہے کہ غزہ میں امدادی قافلوں کے راستوں اور ‘غزہ امدادی فاؤنڈیشن’ کے مراکز پر فلسطینیوں کو فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنانے کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی جہاں روزانہ بڑی تعداد میں شہری ہلاک و زخمی ہو […]

Continue Reading
غزہ: عارضی جنگ بندی اور فضاء سے پھینکی خوراک ناکافی، یو این ادارے

غزہ: عارضی جنگ بندی اور فضاء سے پھینکی خوراک ناکافی، یو این ادارے

اقوام متحدہ کی امدادی ٹیمیں غزہ میں لوگوں کو ہنگامی بنیاد پر ہرممکن مدد پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ایندھن کی شدید قلت کے باعث پانی صاف کرنے کے پلانٹ چالو رکھنے اور طبی سہولیات کی فراہمی سمیت بہت سی خدمات بند ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے […]

Continue Reading
غزہ: جنگ میں وقفوں کے باوجود انسانی حالات بدستور اندوہناک

غزہ: جنگ میں وقفوں کے باوجود انسانی حالات بدستور اندوہناک

غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگ میں وقفوں کے باوجود انسانی حالات تباہ کن ہیں جہاں بچوں کو شدید بھوک کا سامنا ہے، امدادی کارکنوں پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے، پانی کی شدید قلت ہے اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث ضروری خدمات بند ہو رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان […]

Continue Reading
غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ

غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ

غذائی تحفظ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو قحط کے بدترین خطرے کا سامنا ہے جہاں بڑے پیمانے پر خوراک کی قلت اور بیماریوں کے نتیجے میں بھوک سے متعلقہ اموات بڑھتی جا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سرپرستی میں غذائی تحفظ کے مراحل کی مربوط درجہ بندی (آئی پی سی) کے […]

Continue Reading
غزہ: یو این امدادی اہلکار بھی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے لگے

غزہ: یو این امدادی اہلکار بھی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے لگے

غزہ میں خوراک کے حصول کی کوشش بمباری جیسی جان لیوا ہو گئی ہے جہاں اقوام متحدہ کے عملے کی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے کی اطلاعات نے شہریوں کی بقا کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کی ڈائریکٹر […]

Continue Reading
غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت

غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے غزہ میں پانی حاصل کرنے کے انتظار میں کھڑے سات بچوں کی ہلاکت پر افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اپنے جنگی طریقہ کار پر نظرثانی کرے۔ ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے اسرائیلی حکام پر زور دیا ہے […]

Continue Reading
غزہ: مسلسل بمباری سے انسانی بحران میں ناقابل بیان اضافہ، اوچا

غزہ: مسلسل بمباری سے انسانی بحران میں ناقابل بیان اضافہ، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تباہ کن انسانی حالات مزید بدترین صورت اختیار کر رہے ہیں جہاں پناہ گزینوں کے خیموں، سکولوں، گھروں اور طبی مراکز پر روزانہ بمباری میں لوگوں کی بڑی تعداد ہلاک و زخمی ہو رہی ہے۔ ادارے نے غزہ […]

Continue Reading
غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

اقوام متحدہ نے غزہ میں خوراک کے حصول کی کوشش میں مزید لوگوں کی ہلاکتوں کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں ایک تہائی آبادی کئی روز فاقوں پر مجبور ہے جبکہ خوراک کے حصول کی کوشش کرنے والے بھوکے لوگوں پر گولیاں برسانا اور انہیں ہلاک کرنا معمول بن گیا ہے۔ ادارے […]

Continue Reading