فیکٹ چیک: نیو یارک ٹائمس نے نہیں بتایا PM مودی کو ’آخری امید‘ فیک نیوز کٹنگ ہو رہی ہے وائرل
سوشل میڈیا پر آج کل ایک خبر بہت وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو دنیا کی آخری امید بتایا گیا ہے۔ نیوز کٹنگ میں PM مودی کی تصویر کے ساتھ ہیڈلائن دی گئی ہے،’Last, Best Hope of Earth”, “World’s most loved and most powerful leader is here to bless us‘ […]
Continue Reading