فیکٹ چیک: کیا دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس نے کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، اس ویڈیو میں مندر اور غیر ملکی سیاح نظر آرہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی زیارت کے لیے آئے ہیں۔ فرنٹل فورس نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا کہ ’دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی پناہ میں پہنچے۔ Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں اور یہاں کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ […]
Continue Reading