کیا پاکستانیوں نے وراٹ کوہلی کو مانگا کشمیر کے عوض؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میلبرن میں کھیلے گئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹ سے شکست فاش دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے 53 گیندوں پر 82 رن کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیل کو بھارت کو شاندار جیت سے ہمکنار کیا۔  اس جیت کے بعد سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کارٹون نیٹ ورک 30 سال بعد بند ہو رہا ہے؟

کئی سوشل میڈیا یوزرس نے جمعہ کو ٹویٹر پر اس بابت تشویش کا اظہار کیا کہ کارٹون نیٹ ورک چینل بند ہونے جا رہا ہے۔ کارٹون نیٹ ورک (CN) وارنر برادرس ڈسکوری کی ملکیت والا ایک امریکی کیبل ٹیلی ویژن چینل ہے۔ گذشتہ 30 برسوں سے چینل کا کارٹون شو کے سبب بچوں میں کافی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نائیجیریائی سیاست داں نے پنجاب میں سات لاکھ کمبائن ٹریکٹر کے ہونے کا کیا جھوٹا دعویٰ

نائیجیریائی تاجر اور سیاست داں پیٹر گریگری اوبی کون نے نائجیریا میں کمبائن ٹریکٹر کی قلت پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں سات لاکھ سے زائد کمبائن ٹریکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میکانائزیشن کے تناظر میں؛ آج بھارت میں، ایک صوبہ، پنجاب میں سات لاکھ سے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا آر بی آئی کے گورنر نے ڈیجیٹل والیٹ فراڈ کی بات کی؟

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کے گورنر شکتی کانت داس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں انھیں فون چوری اور ڈیجیٹل والیٹ دھوکہ دہی کے معاملے میں والیٹ کھاتے کو بلاک کرنے کی تدابیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: تلگو دیشم پارٹی نے آندھرا پردیش کو گانجے کی اسمگلنگ میں سرفہرست بتایا، جانیں حقیقت

گانجے کی اسمگلنگ کے بڑھتے معاملوں کے درمیان سیاسی جماعت تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ گانجے کے معاملے میں آندھرا پردیش سرفہرست ہے۔ تلگو دیشم پارٹی کے ڈیجیٹل ونگ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر کو ٹویٹ کرتے ہوئے تیلگو میں لکھا گیا،’ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: غلام علی کھٹانہ نہیں ہیں جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا پہنچنے والے پہلے گجر مسلمان

حال ہی میں جموں و کشمیر کی گجر مسلم کمیونٹی کے رہنما غلام علی نے راجیہ سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف لیا۔ انھیں نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے ایوان بالا کے رکن کی حیثیت سے حلف دلایا۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے ٹویٹ کرکے […]

Continue Reading

گاندھی جی نے بھگت سنگھ کو پھانسی کے پھندے پر لٹکنے کے لیے چھوڑ دیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سماج اور سوشل میڈیا پر رہ رہ کر یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ گاندھی جی نے آزادی کے متوالے بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کو انگریزی مظالم کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔  روشن سنگھ راجپوت نامی یوزر نے ٹویٹ کیا،’یہ وہی گاندھی ہے جنھوں نے بھگت سنگھ اور ان […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا جنوبی افریقہ کے کرکٹر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا؟ 

جنوبی افریقہ کے کرکٹر وین پارنیل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لمبے عرصے تک اسلام کا مطالعہ کرنے کے بعد پارنیل نے پورے خاندان کے ساتھ دینِ […]

Continue Reading

بھگت سنگھ نے پھانسی سے بچ جانے پر ساری زندگی امبیڈکر کے مشن میں لگانے کا عہد کیا تھا؟  پڑھیں-فیکٹ چیک

ہر سال 28 ستمبر کو ’بھگت سنگھ جینتی‘ منائی جاتی ہے۔ ہر محب وطن خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ کو یاد کرتا ہے۔ اس بیچ سوشل میڈیا پر اخبار کی ایک کٹنگ کی تصویر شیئر کی گئی جس کے توسط سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھگت سنگھ نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا پی ایف آئی کے کارکنان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے؟ 

حال ہی میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 15 ریاستوں میں کارروائی کرتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے کئی ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کارروائی کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں مظاہرے بھی ہوئے۔ ان مظاہروں کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو […]

Continue Reading