فیکٹ چیک: کتھا واچک چترلیکھا کی شادی کی تصویر کو مسلم بھائی بہن کی شادی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: کتھا واچک چترلیکھا کی شادی کی تصویر کو مسلم بھائی بہن کی شادی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر 4 تصاویر کا ایک کولاج کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں ایک مسلم نوجوان عامر نے اپنی سگی بہن فاطمہ سے نکاح کر لیا ہے۔ ان تصاویر میں دولہا اور دلہن کو شادی کے لباس میں دیکھا جا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: لیبیا کے حاجی عامر القذافی کی حج کے دوران موت کی جھوٹی خبر وائرل

فیکٹ چیک: لیبیا کے حاجی عامر القذافی کی حج کے دوران موت کی جھوٹی خبر وائرل

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لیبیا کے مشہور حاجی، عامر المہدی منصور القذافی، کی حج کے دوران موت ہو گئی ہے۔ عامر القذافی اُس وقت میڈیا کی سرخیوں میں آئے جب "قذافی” نام کی وجہ سے انہیں ہوائی اڈے پر جہاز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں ملی۔ اس کے بعد […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا عید الاضحی پر شمال مشرقی دہلی میں قربانی کے لیے گائے باندھی گئی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا عید الاضحی پر شمال مشرقی دہلی میں قربانی کے لیے گائے باندھی گئی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک بزرگ شخص کو گائے کے بچھڑے کو رسی سے باندھ کر کھینچتے ہوئے لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہیں بزرگ شخص کے پیچھے ایک پولیس اہلکار بھی چلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کے تعلق سے سوشل میڈیا پلیٹ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: سماجوادی پارٹی پر بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا وائرل بیان سال 2022 کا ہے

فیکٹ چیک: سماجوادی پارٹی پر بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا وائرل بیان سال 2022 کا ہے

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کٹنگ وائرل ہو رہی ہے، جس میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا ایک بیان شائع ہوا ہے۔ اس کی سرخی ہے: "میں سی ایم-پی ایم بنوں یا نہ بنوں لیکن یوپی میں اب سماجوادی پارٹی کا کوئی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا” اس نیوز کٹنگ کو شیئر کرتے ہوئے ایک […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: جموں کے ویشنو دیوی مندر جاتے ہوئے اسدالدین اویسی کی وائرل ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے

فیکٹ چیک: جموں کے ویشنو دیوی مندر جاتے ہوئے اسدالدین اویسی کی وائرل ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے

AIMIM کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ماتھے پر چنری باندھ کر جموں کے ویشنو دیوی مندر جا رہے ہیں۔ ویڈیو میں بھگتی گیت بھی سنائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بھارتی S-400 کو پاکستان کے ذریعے تباہ کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: بھارتی S-400 کو پاکستان کے ذریعے تباہ کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک تصویر بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے جس میں ایک تباہ شدہ اور جلی ہوئی دفاعی نظام کو دکھایا گیا ہے۔ ان اکاؤنٹس کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر بھارتی S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی ہے جسے پاکستانی فورسز نے تباہ کیا ہے۔ ایک X یوزر ، […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: موریطانیہ کے 200 حاجیوں کی ہوائی حادثے میں موت کا فیک دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: موریطانیہ کے 200 حاجیوں کی ہوائی حادثے میں موت کا فیک دعویٰ وائرل

اسلامی سال ہجری کے آخری مہینے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد سعودی عرب نے سالانہ حج کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ 4 جون سے سالانہ حج کا آغاز ہوگا۔ دنیا بھر سے دس لاکھ سے زائد مسلمان زائرین حج کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ اسی دوران سوشل […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو میں منوہر لال دھاکڑ کے ساتھ خاتون لبنیٰ قریشی کے ہونے کا وائرل دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو میں منوہر لال دھاکڑ کے ساتھ خاتون لبنیٰ قریشی کے ہونے کا وائرل دعویٰ غلط ہے۔

دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر فحش ویڈیو کے وائرل ہونے کے معاملے میں بی جے پی لیڈر منوہر لال دھاکڑ کو گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں ضمانت مل گئی۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ لبنیٰ قریشی ہیں، […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کی حامی خاتون کی پٹائی کی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کی حامی خاتون کی پٹائی کی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ ہوا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندو خاتون کو اسلامی شریعت کے تحت سزا دی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کو بھیڑ کی طرف سے مارا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading
خصوصی رپورٹ: بھارت-پاک تنازع میں پاکستانی-ترکی میڈیا کا بھارت کے مخالف گٹھ جوڑ

خصوصی رپورٹ: بھارت-پاک تنازع میں پاکستانی-ترکی میڈیا کا بھارت کے مخالف گٹھ جوڑ

22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے میں 27 معصوم سیاح مارے گئے۔ اس حملے کا براہ راست الزام پاکستانی دہشت گردوں پر عائد کیا گیا، جس کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات کو پاکستان میں موجود کئی دہشت گرد ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ […]

Continue Reading