یوپی میں دن دہاڑے بہیمانہ قتل! جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ دکان کے سامنے ایک شخص دوسرے پر چاقو سے حملہ کر رہا ہے اور مقامی افراد مقتول کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وائرل ویڈیو اتر پردیش کا ہے۔ […]
Continue Reading
