Cow slaughter is happening in Congress ruled Karnataka and the police is helpless!

کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد گاڑیوں میں گوشت لوڈ ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کرناٹک میں کانگریس کو ووٹ دینے کے سبب ہی یہاں گایوں کو مارا جا رہا ہے اور پولیس بے بس ہے۔  منوج […]

Continue Reading

مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ایک مسلم شخص کچھ ہندوؤں کو بائک پر ترنگا جھنڈا لگانے سے روک رہا ہے۔ یوزرس، ویڈیو شیئر کرکے لکھ رہے ہیں کہ پھر بھی کچھ سیاسی پارٹیاں اور کچھ ہندو مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اکھیلیش ترپاٹھی ایڈووکیٹ نامی […]

Continue Reading

یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

دبئی میں اقوام متحدہ کے دو روزہ عالمی موسمیاتی ایکشن سمٹ #COP28 کا انعقاد ہوا۔ اس میں شرکت کے لیے وزیراعظم مودی نے UAE کا دورہ کیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں ’برج خلیفہ‘ پر PM مودی کی تصویر کے ساتھ ٹیکسٹ، ’WELCOME HONORABLE PRIME MINISTER […]

Continue Reading
A video of a demonstration in Japan is going viral on social media. The users sharing the video claim that the people of Japan are raising slogans to throw Muslims out of their country. Further, they are writing that it seems the Japanese are also fed up with them.

جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 

سوشل میڈیا پر جاپان میں ہوئے ایک مظاہرے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جاپان کے لوگ مسلمانوں کو اپنے ملک سے باہر نکالنے کے لیے نعرہ لگا رہے ہیں۔ وہ یہ بھی لکھ رہے ہیں کہ لگتا ہے کہ جاپانی بھی ان سے تنگ آ […]

Continue Reading

بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولوی کی طرح نظر آنے والا ایک شخص ’اللہ اکبر‘ کہنے کے ساتھ طلبا کا علامتی طور پر گلا کاٹ رہا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بھارت میں مدرسے کے اندر گلا اتارنے کی […]

Continue Reading
Kashmiri Youth killed by Indian Troops in Kulgam Valley? Know the Reality Here

کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے کہ ہندوستانی فوج نے مقبوضہ جمو کشمیر کے کولگام گھاٹی میں پانچ جموکشمیر کے افراد کو مار ڈالا، کشمیری نوجوانوں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس دعوے کو شیئر کرنے والی یوزر اس  دعوے کو  سوشل میڈیا پر” رفعت وانی” […]

Continue Reading
Old video after World Cup 2022 Final Loss Falsely shared as Recent

فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔

۲۰۲۳ ورلڈکپ میں ہندوستان نے لگاتار ۱۰ میچوں میں  جیت حاصل کرنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی ۔ ۱۹ نومبر ۲۰۲۳ کو فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوا ، جس میں ہندوستان ۶ وکٹوں سے ہارگیا۔اس کے بعد ہمیں ٹویٹر پر ایک ایسی ویڈیو ملی جس میں کچھ لوگوں کو ہندوستان کے […]

Continue Reading
سوشل میڈیا سائٹس پر افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان اور بھارت کے تیز گیندباز محمد سراج سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انہوں نے فلسطین-اسرائیل جنگ کے درمیان، اسرائیل کی حمایت کی ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو گجرات کے شہر احمدآباد میں بھارت اور پاکستان کے مابین میچ ہوا تھا، جس میں بھارت نے پاکستان کے خلاف سات وکٹ سے شاندار جیت درج کی تھی۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راشد اور سراج نے پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت اسرائیل کے نام موسوم کیا ہے۔

کرکٹ کی دنیا سے راشد خان اور محمد سراج نے کر دی اسرائیل کی حمایت؟ پـڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان اور بھارت کے تیز گیندباز محمد سراج سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انہوں نے فلسطین-اسرائیل جنگ کے درمیان، اسرائیل کی حمایت کی ہے۔  کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو گجرات کے شہر احمدآباد میں بھارت اور پاکستان کے مابین […]

Continue Reading
Congress leader

کانگریس کے سینیئر رہنما دگوجے سنگھ نے دیا استعفیٰ؟ جانیں وائرل استعفیٰ نامے کی حقیقت

سوشل میڈیا سائٹس پر مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے راجیہ سبھا رکن دگوجے سنگھ کے دستخط کے ساتھ استعفیٰ کی ایک کاپی وائرل ہو رہی ہے۔ یوزرس اسے شیئر کرکے لکھ رہے ہیں کہ مدھیہ پردیش میں کانگریس کا بڑا وکٹ گر گیا ہے۔   یوگی آدتیہ ناتھ فین (ڈیجیٹل یودھا) گوڈسے کا […]

Continue Reading
اسرائیل-فلسطین جنگ سے متعلق میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک دعویٰ خوب وائرل ہو رہا ہے کہ حماس نے اسرائیلی بچوں کا بہیمانہ قتل کیا ہے۔ یہ دعویٰ سب سے پہلے نیوز چینل i24NEWS کی صحافی نِکول زیڈیک نے کیا۔ ایکس پر نیوز چینل کے ویڈیو پوسٹ کو اسرائیلی وزارت خارجہ (@IsraelMFA) کے ذریعے چلنے والے ایکس ہینڈل (@Israel) کی جانب سے ری-پوسٹ کیا گیا ہے۔

کیا فلسطینیوں نے اسرائیلی بچوں کا سر قلم کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

اسرائیل-فلسطین جنگ سے متعلق میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک دعویٰ خوب وائرل ہو رہا ہے کہ حماس نے اسرائیلی بچوں کا بہیمانہ قتل کیا ہے۔  یہ دعویٰ سب سے پہلے نیوز چینل  i24NEWS کی صحافی نِکول زیڈیک نے کیا۔ ایکس پر نیوز چینل کے ویڈیو پوسٹ کو اسرائیلی وزارت خارجہ (@IsraelMFA) کے ذریعے چلنے […]

Continue Reading