کیا یورپین ٹائمس نے بتایا ہندوستانیوں کو دنیا کا سب سے بے وقوف ووٹر؟

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لکھا ہے،’دنیا کے سب سے بے وقوف ووٹر (رائے دہندگان) بھارت میں رہتے ہیں، جو غیرقانونی در اندازوں کی پیروی کرنے والے رہنماؤں کو ووٹ دیتے ہیں: یورپین ٹائمس‘ کوین آف جھانسی سمیت کئی دیگر سوشل میڈیا یوزرس نے اس گرافیکل امیج […]

Continue Reading

 52 برس کے مسلم شخص نے کی 9 برس کی بچی سے شادی؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر داڑھی ٹوپی میں ایک ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ ایک چھوٹی بچی کی تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس پر انگریزی میں لکھے ٹیکسٹ کا اردو ترجمہ ہے- ’گلاب لال ہیں، بیگنی نیلے ہی، میری بیوی 9 سال کی ہے اور میں 52 سال کا ہوں‘۔ یہ تصویر پہلے بھی اسی […]

Continue Reading

الیکشن کمیشن نے کیا EVM ہیک کرنے کا چیلنج؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں الیکشن کمشنر نسیم زیدی کو ای وی ایم ہیک کرنے سے متعلق اوپن چیلنج کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ یوزرس اسے شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ اب EVM ہیک کرکے دکھاؤ ورنہ بعد میں تقید کا کوئی تُک نہیں […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں ہوا بم بلاسٹ؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مغربی بنگال کے کیشٹوپر میں بم بلاسٹ ہوا ہے۔ بنگال حکومت کی ’منھ بھرائی‘ کی پالیسی کے سبب بنگال بارود کے ڈھیر پر ہے اور عوام ڈر کے سائے میں جی رہے ہیں۔ یوزرس مرکزی حکومت سے اس بم دھماکے کی مفصل […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے سیاہ لباس پہن کر منایا تھا رام مندر کے یومِ تاسیس پر’یوم سیاہ‘ 

سوشل میڈیا پر کالے کپڑے میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اسے شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- رام مندر کا جس دن سنگ بنیاد رکھا جا رہا تھا، اس دن راہل گاندھی نے ’یوم سیاہ‘ منایا تھا۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ آج […]

Continue Reading

کیا پرنب مکھرجی نے کہا تھا مودی PM نہیں بنتے تو بھارت کو برباد کر دیتی کانگریس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک  

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سابق صدر پرنب مکھرجی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے بیان دیا تھا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) اقتدار میں نہیں آتی تو کانگریس، ملک کو برباد کر دیتی۔  اشونی پانڈے نامی ایک یوزر نے ایکس پر […]

Continue Reading

کولمبو یونیورسٹی میں مسلم طلبا نے بودھ بھکشو VC سے ڈگری لینے سے کیا انکار؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ- کل کولمبو یونیورسٹی میں ڈگری دی جا رہی تھی لیکن سری لنکا کے صدر کی جانب سے مقرر وائچ چانسلر بودھ بھکشو Venerable M. Ananda سے متعدد مسلم طلبا نے ڈگری لینے سے انکار کر دیا۔  جیتیندر پرتاپ سنگھ نے ایکس پر […]

Continue Reading

نربھیا کیس میں تمام مجرموں کو ملی گئی سزا، لیکن محمد افروز کو عام آدمی پارٹی نے بچا لیا،  پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ہندی اخبار کا ایک تراشہ شیئر کر کے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نربھیا گینگ ریپ کا نابالغ مجرم، افروز کو رہا کیا جا رہا ہے۔ اسے 20000 روپے اور سلائی مشین دی جارہی ہے۔ اس کا کیس دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی پارٹی، عام آدمی پارٹی نے لڑا تھا۔ […]

Continue Reading

 کانگریس کے MLA نے دی آبکاری افسر کو دھمکی؟ جانیں وائرل کلپ کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک آڈیو کلپ اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ راجستھان میں کانگریس کے رکن اسمبلی اوم پرکاش ہُڑلا نے آبکاری افسر کو دھمکی دی ہے۔ اس آڈیو کلپ کو کئی سوشل میڈیا یوزرس نے شییئر کیا ہے۔  منوج شریواستو نامی ایک یوزر نے آڈیو کلپ ایکس پر شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اترپردیش کے دعوے کے تحت راجستھان کا ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ کمر کے سہارے رینگتے ہوے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس ویڈیو اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ  اتر پردیش کے CM یوگی آدتیہ ناتھ نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ- جرم چھوڑدو یا پھر یو پی […]

Continue Reading