چین کے آسمان پر 7 سورج نظر آئے؟

کیا چین کے آسمان پر  7 سورج نظر آئے ؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان پر کئی سورج نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ چین کے آسمان پر 7 سورج دیکھے گئے ہیں۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس […]

Continue Reading
ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ سڑک پر پجاریوں کی پٹائی کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ سدھا وچار نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، "جہادیوں نے ممبئی کے کاندیوالی کے لال جی پاڑا […]

Continue Reading
راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادھو ٹھاکرے راہل گاندھی کو سلام کرتے ہوئے جھک رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس ادھو ٹھاکرے کی تنقید […]

Continue Reading
یوکے پولس کی سر جھکائے ہوئے وائرل تصویر اے آئی جنریٹیڈ

فیکٹ چیک – یوکے پولس کی سر جھکائے  ہوئے وائرل  تصویر اے آئی جنریٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانیہ کے کچھ پولیس اہلکاروں کو سر جھکائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے برطانیہ کے فرسٹ لیڈر پال گولڈنگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پولیسنگ کی موجودہ حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ Link […]

Continue Reading
بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کا مندر کی مورتیوں کو توڑتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’محمد صدیقی نامی ایک جہادی نے ڈھاکہ کے دوہر ضلع میں جے پارہ درگا مندر پر حملہ کیا۔ مندر پر حملے کے بعد مدرسے کے انتہا پسند نے تمام ہندوؤں […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلا ئیں؟

کیابنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلائیں؟پڑھیں فیکٹ چیک

ایک دکان میں زبردست آگ لگنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملے… لکشمی پور میں ایک ہندو دکاندار راجن چندر کی دکان کو جلاکر راکھ کر دیا گیا ہے… راجن چندر اور اس کا خاندان تڑپ رہا ہے ، […]

Continue Reading
ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کندعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک؛ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو اٹھک بیٹھک کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ بنگلہ دیش کی ایک خاتون جیوتیکا باسو چٹرجی ہیں۔ جو ایک انسانی فلاحی تنظیم چلاتی تھیں ۔ اس خاتون نے ہندو فنڈز سے مسلمانوں کی تعلیم […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک : بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو پانی  میں تیراکی کے ذریعہ بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ تالاب کے کنارے کھڑا ہجوم اس شخص پر پتھر پھینک رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بنگلہ دیش کے ضلع مولوی بازار کے جوری سب ڈسٹرکٹ کا بتا […]

Continue Reading
منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک:منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں ایک خاتون کو اس کے منہ پر اسکاچ ٹیپ لگائے ہوئے اور اس کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے دکھایا گیا ہے،اس ویڈیوکو یوزرنے اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندو خواتین! جن کی عصمت دری کی جا رہی ہے اور جنہیں قتل کیا جا […]

Continue Reading
ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک – ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں ایک سرنگ نظر آ رہی ہے، اس سرنگ کے بیرونی حصے پر سڑک دھنسی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اسے بھارت کا اٹل ٹنل کہہ رہے ہیں۔ اٹل ٹنل لیہہ منالی ہائی وے پر ہمالیہ کے مشرقی پیر پنجال رینج میں روہتانگ […]

Continue Reading