فیکٹ چیک: غازی آباد میں پیشاب سے آٹا گوندھنے والی نوکرانی رینا کو روبینہ خاتون بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کچن میں نظر آ رہی ہے۔ خاتون پر الزام ہے کہ وہ جس گھر میں باورچی کے طور پر کام کرتی تھی اسی خاندان کے افراد کو پیشاب میں گوندھا ہوا آٹا کھلایا۔ یوزرس ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ پیشاب میں آٹا گوندھ کر کھلانے والی خاتون مسلمان ہے اور اس کا نام روبینہ خاتون ہے۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ غازی آباد میں پیشاب کے ساتھ آٹا گوندھنے والی ملازمہ رینا کا اصل نام روبینہ خاتون ہے۔ Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں، یہاں اور یہاں پر کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ […]
Continue Reading
