کیا ہنومان جی نے نہیں جلائی تھی لنکا؟ پڑھیں، راہل گاندھی کی وائرل ویڈیو کلپ کا فیکٹ چیک

لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی تقریر کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل کو ہنومان جی کے تناظر میں تبصرہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

منی پور تشدد پر گمراہ کُن-فیک نیوز کی آڑ میں انفو وار کا کھیل

منی پور میں رہ رہ کر تشدد بھڑک رہا ہے۔ اس تشدد میں اب تک 150 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی بات سامنے آ رہی ہے، جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ اسے ایک ہولناک انسانی المیہ کہا جا سکتا ہے۔ اس تشدد کے دوران کئی ایسے دردناک واقعات بھی دیکھنے میں آئے، […]

Continue Reading

کیا وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بندر کو زندہ پکڑ کر لانے کے لیے 21000 روپے دینے کا کیا اعلان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چھتیس گڑھ میں ایک بندر صرف کانگریسیوں کو کاٹ رہا ہے، اس لیے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے اس بندر کو  زندہ پکڑ کر لانے والے کو 21 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ سوامی رامسرناچاریہ پانڈے، میلکوٹے پیٹھادھیشور نامی یوزر نے ٹویٹر پر […]

Continue Reading

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا ہو گیا قتل؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگی ہے اور اس پر ٹیکسٹ لکھا ہے-’بریکنگ نیوز: عمران خان کی موت۔ پی ٹی آئی جلد کر سکتی ہے پریس کانفرنس‘۔  Source: Twitter وہیں اس پوسٹر کے ساتھ کیپشن لکھا ہے کہ پاکستان کے […]

Continue Reading

کرناٹک میں بی جے پی کے رہنما کی گاڑی سے ای وی ایم برآمد، عوام نے توڑ ڈالے ای وی ایم؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ووٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی EVM اور VVPAT ایک گاڑی سے برآمد ہوئے ہیں۔ کچھ گاؤں والے ان ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کو توڑ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: دلت مظالم پر ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ نے پھیلایا فیک نیوز

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کو جوتے میں کرکے کچھ پلایا جا رہا ہے۔  ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ اکاؤنٹ کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا گیا،’بھارت میں دلت برادری کی حالتِ زار تشویش کا باعث ہے، کیونکہ […]

Continue Reading

کیا پاکستان نےکیا بلوچستان کے خلاف اعلان جنگ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

پاکستان اور بلوچستان کے مابین جنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور اپنے ہی ایک صوبے بلوچستان کے خلاف جنگ چھیڑنے پر پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سندھودیش نامی یوزر […]

Continue Reading

کیا مندر توڑ کر بنائی گئی تھی اجمیر شریف کی درگاہ معلیٰ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ملک میں ان دنوں  تاج محل، قطب مینار سمیت تمام مساجد اور مزاروں کے بارے میں گمراہ کن دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کبھی قطب مینار کو ’وشنو استمبھ‘قرار دیا جا رہا ہے تو کبھی تاج محل کو تیجو مہادیو کا مندر۔ اگرچہ ان دعوؤں پر عدالت کی جانب سے عرضی گذاروں کوکھری کھری سناتے […]

Continue Reading