باگیشور بابا کتھا واچک جیا کشوری سے کریں گے شادی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

باگیشور دھام کے بابا دھیریندر شاستری سے متعلق میڈیا اور سوشل میڈیا میں چرچے ہیں اور کئی طرح کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔ انہی میں سے ایک دعویٰ یہ ہے کہ بابا مشہور کتھا واچک جیا کشوری سے شادی کریں گے۔ نند لالمنی ترپاٹھی نے ٹویٹ کیا،’@bageshwardham مہاراج باگیشور دھام، میں کہیں میڈیا […]

Continue Reading

فیک نیوز پیڈلر طارق فتح نے پھر کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں، فیکٹ چیک 

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری اور صحافی طارق فتح اکثر سوشل میڈیا پر فیک اور گمراہ کن معلومات پھیلاتے رہتے ہیں۔ ان کے پوسٹ میں دی گئی معلومات فیکٹ چیک میں گمراہ کن پائی گئی ہیں۔ DFRAC نے پہلے بھی طارق فتح پر تفصیلی رپورٹ کیا ہے۔  طارق فتح نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ہندو خاتون کا مسلم شخص کو تھپڑ مارنے کا پرانا ویڈیو پھر سے وائرل 

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ امروز، موضوعِ سخن ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس فلم کی چرچا ہے۔  اس دوران ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو ٹرین کے اندر کا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساڑی پہنے ایک خاتون، ٹوپی پہنے ہوئے شخص […]

Continue Reading

مودی حکومت سے ملے مفت راشن کو فروخت کرکے فلم ’پٹھان‘ دیکھنے جائیں گی مسلم خواتین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو برقعہ پوش خواتین راشن کی بوریاں لے کر جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرکے مسلم سماج پر طنز کر رہے ہیں کہ مودی حکومت سے ملے مفت راشن کو فروخت […]

Continue Reading

کیا آر بی آئی اب تصویروں کی جگہ نوٹوں کی فوٹوں استعمال کا منصوبہ بنا رہا ہے، پڑھیں فیکٹ چیک

انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آر بی آئی پیداواری لاگت میں تخفیف کرنے کے لیے کاغذ کے نوٹوں اور سکوں کے بجائے نوٹوں کی تصویریں جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ویڈیو میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آر بی آئی کی طرف سے لانچ […]

Continue Reading

ہندو خواتین سے چھیڑ خانی کرنے پر مسلم شخص کی جم کر پٹائی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کا ایک گروپ دو افراد کی پٹائی کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ایک مسلم شخص […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بہار کے وزیر تعلیم نے کیا جھوٹا دعویٰ، دہلی کے انڈیا گیٹ پر نہیں ہیں مجاہدینِ آزادی کے نام

بہار کے وزیر تعلیم پروفیسر چندر شیکھر نے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ قومی راجدھانی نئی دہلی میں واقع انڈیا گیٹ پر انگریزوں کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے 95395 مجاہدینِ آزادی کے نام ہیں، لیکن کسی منووادی (منو پسند) کا نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا–’سنگھیوں اور منووادیوں (ہندو سخت گیروں) […]

Continue Reading

کیا نیتا جی سبھاش چندر بوس آزاد بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے؟ سادھوی پراچی نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں، فیکٹ چیک

نوجوانوں کے لیے بے حد محرِّک شخصیت، برطانوی سامراج سے جنگِ آزادی کی لڑائی کو نئی توانائی بخشنے والے، آزاد ہند فوج کے بانی، نیتا جی سبھاش چندر بوس 23 جنوری 1897 کو اڈیشہ کے شہر کٹک میں پیدا ہوئے۔ آج نیتا جی کا یومِ پیدائش ہے جسے ’پراکرم دیوس‘ کے طور پر منایا جاتا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: میڈیا نے کیا برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کا پونگل پر دعوت کے اہتمام کا گمراہ کن دعویٰ

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں لوگ دعوت کے لیے لمبی میز پر بیٹھے اپنے ہاتھوں سے کھانا کھاتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس ویڈیو میں برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے دفتر کے عملے کو لندن میں وزیر اعظم کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کی ستائش میں کانگریس کے رہنماؤں نے پھیلایا جھوٹا دعویٰ

جیسے ہی کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنی آخری منزل یعنی جموں و کشمیر پہنچی، ایک آٹو کی ایک تصویر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ہندی میں لکھا ہوا ہے،’دیش (ملک) جملوں سے نہیں چلے گا، پردھان منتری (وزیر اعظم) راہل گاندھی بنے گا‘۔  کانگریس کے […]

Continue Reading