کیا ہندو دوست نے 7 سالہ عبدالصمد کو گڑھے میں دھکیل کر قتل کر دیا؟ جانیں، لکھنؤ کے وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر CCTV فوٹیج کی ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں دو بچے نظر آ رہے ہیں۔ ایک سائیکل پر پانی سے بھرے گڑھے کے پاس کھڑا ہے، جبکہ دوسرا چل کر سائیکل سوار بچے کے پاس آتا ہے۔ کچھ دیر بعد سائیکل سوار بچہ، بعد میں آنے والے بچے کو دھکا […]

Continue Reading

دربھنگہ میں مسلمانوں نے کیا درگا مندر پر پتھراؤ؟ India TV نے چلائی فیک نیوز

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ مسلم کمیونٹی نے بہار کے ضلع دربھنگہ میں محرم کے جھنڈے کی تنصیب سے متعلق جھگڑے کے دوران درگا مندر پر پر پتھراؤ کر دیا ہے۔ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور علاقہ پولیس کیمپ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ Tweet Screenshot انڈیا ٹی وی […]

Continue Reading

منی پور تشدد میں 300 سال پرانا چرچ نذرِ آتش؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک کیتھولک چرچ کو جلا کر راکھ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ منی پور میں بی جے پی کے انتہا پسندوں نے 300 سال پرانے چرچ کو نذر آتش […]

Continue Reading

منی پور جنسی تشدد کے وائرل ویڈیو کا کلیدی ملزم نکلا ’عبدل خان‘؟ ANI نے چلائی فیک نیوز 

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ منی پور میں ہجوم کے ذریعے دو کُکی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے اور کھیت میں لے جا کر گینگ ریپ کرنے کا کلیدی ملزم ’عبدل خان‘ ہے، جسے منی پور پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔  رشی باگری نامی ویریفائیڈ یوزر […]

Continue Reading

منی پور میں پولیس کی مخالفت کے لیے الگ سے بنائی گئی برہنہ خواتین کی ٹیم؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

منی پور میں دو کُکی خواتین کو ہجوم کے ذریعے برہنہ کرکے گھمانے اور کھیت میں لے جا کر گینگ ریپ کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر منی پور تشدد کے دعوے کے تحت فوٹوز اور ویڈیوز کا سیلاب آ گیا ہے۔ انہی میں سے وائرل ہو رہے ایک ویڈیو میں […]

Continue Reading

کیا چندریان-3 کے لیے کام کرنے والے ISRO کے انجینئروں کو 17 ماہ سے نہیں ملی تنخواہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا اور میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ہیوی انجینئرنگ کارپوریشن (ایچ ای سی) کے انجینئروں کو 17 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، پھر بھی انہوں نے چندریان 3 کے لانچ پیڈ کو وقت سے پہلے ہی مکمل کر لیا۔ ساؤتھ ایشیا انڈیکس نے ٹویٹ کیا،’بھارت کے ’مون مشن‘ کی لانچنگ […]

Continue Reading

کیا پہلوان سنگیتا پھوگاٹ بوڈاپیسٹ رینکنگ سیریز میں ہار گئی ہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ اس دعوے کے مطابق مشہور بھارتی پہلوان (ریسلر) سنگیتا پھوگاٹ کو بوڈاپیسٹ رینکنگ سیریز کے ایک مقابلے میں امریکہ کی جینیفر پیج روجرس سے 0-10 کے اسکور سے شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس دعوے کو خوب شیئر کر رہے ہیں۔ سنگیتا پھوگاٹ […]

Continue Reading

کیا وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے آر ایس ایس کے ہیڈ کوارٹر جاکر مانگی معافی؟ جانیں، کیا ہے معاملہ؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے دفتر کی ہے۔ جہاں دونوں میاں-بیوی نے ایک ساتھ […]

Continue Reading

کیا کنگ چارلس نے ڈاکٹر زرین روحی کو خصوصی مشیر مقرر کیا؟ پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ اس دعوے کے مطابق برطانوی شہنشاہ شاہ چارلس سوم نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر زرین روحی احمد کو اپنا خصوصی مشیر مقرر کیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس دعوے کو خوب شیئر کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر زرین روحی ایک برطانوی-پاکستانی نژاد کاروباری اور گفٹ ویلنیس لمیٹڈ کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا صدر دروپدی مرمو کے ساتھ ہوا تھا جگن ناتھ مندر میں امتیازی سلوک؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر بھارت کی صدر دروپدی مرمو اور وزیرِ ریل اشونی ویشنو کے جگن ناتھ مندر میں درشن کرنے کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد یہ سوال اٹھایا گیا کہ درشن کے دوران قبائلی ہونے کے سبب صدر کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا تھا۔ Source: Twitter پاکستانی یوزر […]

Continue Reading