کیا وائرل ویڈیو میں نظر آ رہی خاتون، سنجے گاندھی کی بیٹی ہیں؟ پڑھیں فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ خاتون، کانگریس کے رہنما سنجے گاندھی کی بیٹی ہے۔ اس ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ-’دو دو پیسے کے راٹھی، پاٹھی، کاٹھی، کچھ نہیں بولے […]
Continue Reading
