بھگوان رام کو گوشت خور بتانے والے NCP کے رہنما جتیندر آہواڈ کی ہندو بھیڑ نے کر دی پٹائی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر یوزرس، ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ حال ہی میں بھگوان رام کو گوشت خور (مانساہاری) قرار دینے والے نیشنلسٹ پارٹی آف انڈیا (NCP) کے رہنما اور رکن اسمبلی جتیندر آہواڈ کو بیدار ہندوؤں نے جم کر پیٹا۔  واضح رہے کہ تنازعہ بڑھتا ہوا دیکھ کر بعد […]

Continue Reading

کیا عراقی مذہبی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کو اغوا کیا گیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر  سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان (#MBS) کے ساتھ عراقی مذہبی شیعہ رہنما  مقتدیٰ الصدر کی تصویر اس دعوے کے تحت شیئرکی جا رہی ہے کہ-عراقی اعتدال پسند  رہنما مقتدیٰ الصدر کو اغوا کر لیا گیا ہے اور اس واردات میں شک سوئی کلیدی طور پر ایران کی جانب ہے […]

Continue Reading

کیا PM مودی کے بعد اب بیچ پر سیر کرنے پہنچیں اٹلی کی PM ملونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا ملونی کے ایکس پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس کے کیپشن میں انھوں نے انگلش میں لکھا ہے،’مجھے اچانک سمندری ساحلوں (#beaches) سے محبت ہونے لگی ہے‘۔  سادھنا سکسینہ نامی ایکس یوزر نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا،’اسے کہتے ہیں دور ہو […]

Continue Reading

کیا CM کیجریوال نے کہا- کوئی مائی کا لال ایسا پیدا نہیں ہوا جو انھیں ED کے دفتر لے جا سکے؟ 

سوشل میڈیا پر ایک گرافکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دہلی کے CM اروند کیجریوال کی تصویر کے ساتھ ایک بیان لکھا ہے،’ دنیا میں کوئی ایسا مائی کا لال پیدا نہیں ہوا جو کیجریوال کو ED کے دفتر لے جا سکے‘۔ X Post Archive Link  فیکٹ چیک:  DFRAC ٹیم نے گرافیکل […]

Continue Reading

ساتھ رہنے سے کیا انکار تو مسلم شخص نے تان دی 12 سال کی بیوی پر بندوق؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے کہ- شادی کے بعد جب 12 سال کی لڑکی بیڈ شیئر کرنے سے انکار کر دیتی ہے تو مسلم شخص اپنی بندوق نکال لیتا ہے مگر اس کے دوست کہتے کہ نہیں، نہیں، ہم وحشی نہیں ہیں، اسے مرد کی حیثیت […]

Continue Reading

عیسائی خاتون نے مندر کے ’پرساد‘ میں زہر ملا کر 17 ہندوؤں کو مار ڈالا؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے،’تبدیلیٔ مذہب نہ کروا پائی تو کرناٹک کے مرما مندر کے پرساد میں زہر ملا کر 17 ہندوؤں کو مار ڈالا، عیسائی خاتون سمیت 3 افراد گرفتار اور ہم لوگ نوٹا کے چکر میں پڑے ہیں۔ جاگو ہندو جاگو‘۔  […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے تھائی لینڈ میں گرل فرینڈ کے ساتھ منایا نئے سال کا جشن؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ایک تصویر شیئر کرکے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ نئے سال کی ماقبل شام  راہل گاندھی نے، اٹلی والی خالہ کی لڑکی کے ساتھ تھائیلینڈ میں نئے سال کا جشن منایا تھا۔  X Post Archive Link  X Post Archive Link  X Post Archive Link   فیکٹ […]

Continue Reading

کیا EVM کی چِپ بنانے والی کمپنی کے چیئرمین تھے چیف الیکشن کمشنر؟ 

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لکھا ہے۔’بکھتوں کو اس سے بڑھ کر اور کیا سچائی چاہئے، PM مودی کے کہنے پر EVM میں گڑبڑ کی گئی! بہت بڑا انکشاف_EVM کی چِپ بنا نے والی کمپنی کے چیئر مین چیف الیکشن کمیشنر، مودی سیکرٹری رہ چکے ہیں!‘ X […]

Continue Reading

کیا یورپین ٹائمس نے بتایا ہندوستانیوں کو دنیا کا سب سے بے وقوف ووٹر؟

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لکھا ہے،’دنیا کے سب سے بے وقوف ووٹر (رائے دہندگان) بھارت میں رہتے ہیں، جو غیرقانونی در اندازوں کی پیروی کرنے والے رہنماؤں کو ووٹ دیتے ہیں: یورپین ٹائمس‘ کوین آف جھانسی سمیت کئی دیگر سوشل میڈیا یوزرس نے اس گرافیکل امیج […]

Continue Reading

 52 برس کے مسلم شخص نے کی 9 برس کی بچی سے شادی؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر داڑھی ٹوپی میں ایک ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ ایک چھوٹی بچی کی تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس پر انگریزی میں لکھے ٹیکسٹ کا اردو ترجمہ ہے- ’گلاب لال ہیں، بیگنی نیلے ہی، میری بیوی 9 سال کی ہے اور میں 52 سال کا ہوں‘۔ یہ تصویر پہلے بھی اسی […]

Continue Reading