کیا ہریانہ کے نوجوانوں نے خالصتانی احتجاجوں سے پریشان ہو کر نکالی ریلی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوشیئر کیا جارہا ہے، جس میں ایک ہجوم نعرہ لگا رہا ہے کہ- ‘مودی جی تم لٹھ بجاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں’ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ یوزرس ویڈیو پوسٹ کرنے کے ساتھ دعویٰ کر رہے ہیں کہ خالصتانی احتجاجوں سے پریشان ہریانہ کے نوجوان ریلی نکال کر یہ نعرے لگا […]

Continue Reading

کیا کرناٹک کے CM سدارمیا نے کی جنتادربار میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں کانگریس رہنما اور کرناٹک کے CM سدارمیا ،غصے میں ایک خاتون سے مائک کھینچتے ہوے نظر آرہے ہیں، جس کے ساتھ ہی پلو بھی نیچے گر جاتا ہے۔ BJP ہریانا کے سوشل میڈیا ہیڈ ارن یادو و دیگر یوزرس نے اسے کانگریس کی بدانتظامی […]

Continue Reading

کیا برقعے میں قید لڑکیوں کو باندی بنا کر فروخت کیا جا رہا ہے؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے ۔ یوزرس اسے شیئر کر کے دعویٰ کر رہے ہیں کہ – ’یہ آلو کی بوریاں نہیں، سر سے پاؤں تک برقع میں قید کنواری افریقی لڑکیاں ہیں، جنھیں غلام بنا کر کھلے عام منڈی میں فروخت جا رہا ہے‘۔ یوزرس یہ بھی لکھ رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

ریلوے پلیٹ فارم پر ایئرفون لگانے کی وجہ سے ایک شخص کو لگا کرنٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ریلوے پلیٹ فارم پر بجلی گرنے کی وجہ سے ایک شخص، جھلس کر پٹری پر گرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ موبائل کے ایئر فون میں نیٹ، اَیکٹیوِیٹ ہوتے ہی ٹرین میں لگے ہائی ٹینشن کیبل […]

Continue Reading

کیا گاندھی خاندان ہندوستان کی تہذیب و تہوار کو نہیں مانتا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جارہا ہے، جس میں سونیاگاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے امیج کے ساتھ لکھا ہے کہ – کیا کسی نے گاندھی خاندان کو ہندو تیوہار مناتے دیکھا ہے؟ نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی دیکھے گا کیونکہ گاندھی خاندان ہندوستان کی تہذیب و تیوہار کو نہیں […]

Continue Reading

ہلدوانی لاٹھی چارج کے دعوے کے تحت وائرل ویڈیو ممبئی کا ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جسے یوزرس اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ ہلدوانی تشدد کے دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور متعدد یوٹیوب چینلوں پر بھی اپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے چاندنی نامی […]

Continue Reading

کیا کیرالا حکومت دے رہی ہے مندروں میں بطور پجاری مسلم/عیسائی کو تقرری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت شیئر کیا جارہا ہے کہ کیرالا حکومت نے مندروں میں مسلمانوں اور عیسائیوں کو بطور پجاری مقرر کر دیا ہے۔ یہاں ہنومان جی کو شراب اور گوشت پیش کیا جارہا ہے۔ اللہ اکبر کی صدا بلند ہو رہی ہے۔ یوزرس، لکھ رہے ہیں کہ مندروں کو […]

Continue Reading

کیا آسٹریلیائی پی ایم جولیا گلارڈ نے کہا-شرعیہ قانون کے خواستگار مسلم، ملک چھوڑ دیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

آسٹرلیا کی سابق وزیر اعظم جولیا گلارڈ کے حوالے سے ایک بیان وائرل ہورہا ہے، جس میں لکھا ہے کہ جو مسلمان شرعی قانون چاہتے ہیں ، وہ یہاں سے چلے جائیں کیونکہ آسٹرلیا سخت گیر مسلمانوں کو دہشت گرد سمجھتا ہے۔ علاوہ ازیں بیان میں بشمول تمام مساجد کی تحقیقات کے اور کئی دعوے […]

Continue Reading

ارشد مدنی نے کہا: ملک قانون سے نہیں بلکہ مذہب اسلام سے چلے گا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

جمیعت علماء ہند کے صدر ارشد مدنی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے تحت شیئر کیا جا رہا ہے کہ – وہ عدالت میں قانون کی تمام کتابوں کے جلانے کی تحریک دے رہے ہیں اور مسلم قوم سے کہہ رہے ہیں کہ ’ملک قانون کی کتابوں سے نہیں بلکہ اسلامی مذہب […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی نے آل انڈیا مسلم پرسل لا بورڈ تشکیل دیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر  ایک گرافیکل تصویر وائرل ہو رہی ہے, جس میں لکھا ہے کہ 1972 میں اندرا گاندھی  نے مسلمانوں کو خوش کرنے کے لیے مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) تشکیل دے کر رجسٹرڈ کروایا تھا۔ کوین آف بُندیل کھنڈ نے ایکس پر گرافیکل امیج کو شیئر کرکے لکھا،’مسلم پرسنل لاء بورڈ‘ کو ہمیشہ […]

Continue Reading