الپیش ٹھاکور نے راہل گاندھی کی حمایت میں لگوایا نعرہ تو عوام بولے ’مودی مودی‘؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر الپیش ٹھاکور کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں وہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی حمایت میں نعرہ لگوا رہے ہیں مگر نعرے کے جواب عوام ’مودی مودی‘ کہہ رہے ہیں۔  منوج شریواستو (@ManojSr60583090) نامی ایکس یوزر نے ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا کہ-احمد نگر، گجرات میں الپیش […]

Continue Reading

برقع پوش لڑکیوں پر پانی پھینکنے کا ویڈیو بھارت کا نہیں ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم @X پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ، برقع پوش مسلم خواتین پر بالٹی سے پانی پھینک رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ ڈر کر بھاگ رہی ہیں۔  یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ بھارت میں مسلم لڑکیوں کو ٹیررائزڈ (دہشت زدہ) کیا جا […]

Continue Reading

اندرلوک میں مسلمانوں نے دہلی پولیس کو چیلنج کرتے ہوئے سڑک جام کرکے ادا کی نماز؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جسے یوزرس اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ اندرلوک (دہلی) میں جہاں پولیس اہلکار نے نمازیوں کو لات ماری تھی، اسی جگہ اس جمعہ کو دونوں طرف کی سڑک کو جام کرکے نماز ادا کی گئی۔ سوشل میڈیا یوزرس اسے دہلی پولیس کے […]

Continue Reading

DFRAC اسپیشل: دلت بن کر پاکستانی یوزرس کا بھارت میں دلت کے خلاف مظالم پر پروپیگنڈہ!

’جے بھیم، دلت بات چیت کے ساتھ میں ہوں آنیا والمیکی، نظر ڈالتے ہیں نیوز اپڈیٹس پر…‘ فیس بک، ایکس اور یوٹیوب پر انہی الفاظ کے ساتھ ایک خاتون اینکر بھارت میں دلت کے خلاف مظالم پر نیوز بلیٹن پیش کرتی ہے۔ اس اینکر اور چینل کو دیکھنے کے بعد، لوگ کو لگتا ہوگا کہ […]

Continue Reading

ورلڈ بینک نے ہٹایا بھارت کے ترقی پذیر ملک کا ٹیگ؟ جانیں، وائرل نیوز اسکرین شاٹ کی حقیقت

سوشل میڈیا پرکی نیوز کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس کا عنوان ہے،’ورلڈ بینک نے ہٹایا بھارت کے ترقی پذیر ملک کا ٹیگ، اب پاک، زامبیا اور گھانہ جیسے ممالک کے برابر رکھا‘۔  ساتھ ہی اس میں لکھا ہے،’ورلڈ بینک نے بھارت سے متعلق ترقی پذیر ممالک کا تمغہ ہٹا دیا ہے۔ […]

Continue Reading

دہلی میں نمازیوں کو لات مارنے والے پولیس اہلکار کی ہجوم نے کی پٹائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ہجوم نے پولیس کی ایک گاڑی کو گھیرا ہوا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ مسلمانوں کا ہجوم نے کورٹ میں پیشی کے لیے لائے گئے اس پولیس اہلکار کی پٹائی کر دی، جس نے نماز کے دوران […]

Continue Reading

کیا ہے راہل گاندھی کی خاتون کے ساتھ وائرل تصویر کی سچائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک خاتون کے ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی، اس خاتون کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اس فوٹو کے ساتھ دیے گئے کیپشن سے متعلق یوزرس، سوال کر رہے ہیں کہ کیا خاتون، راہل گاندھی کے ساتھ کسی طرح کے تعلق […]

Continue Reading

کشمیر میڈیا سروس: پاکستان سے چلنے والا کشمیری علاحدگی پسندوں کا ترجمان!

’کشمیر میڈیا سروس-KMS‘ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ ایک میڈیا ادارہ ہے، جو کشمیر سے متعلق واقعات اور نیوز کو کور کرتا ہے۔ یہ کشمیر میں  سیاسی، سماجی، حقوقِ انسانی اور واقعاتِ مقامی کی رپورٹنگ پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یہ اردو اور انگریزی میں خبریں شائع کرتا ہے۔ لیکن؛ کیا واقعی KMS میڈیا ادارہ […]

Continue Reading

ساؤتھ کوریائی خاتون بلاگر کے ساتھ بد سلوکی کا ویڈیو پرانا ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ لوگ ایک خاتون کے ساتھ چھیڑخانی کرتے نظر آ رہے ہیں۔  یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جھارکھنڈ میں غیرملکی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کی واردات کے بعد اب کوریَن بلاگر kelly کے ساتھ بدسلوکی (فحاشی) کی گئی ہے۔ X Post […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: برقعہ پہنے شخص کا پرانا ویڈیو بنگلور دھماکے سے جوڑ کر کیا گیا گمراہ کُن دعویٰ

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص، پولیس کے سامنے برقعہ اتار رہا ہے۔  یوزر نے ویڈیو کو کنڑ زبان میں کیپشن دیا ہے، جس کا اردو ترجمہ ہے-’کل ہی بنگلور میں بم دھماکہ ہوا تھا۔ برقعہ-حجاب پہننے والے دہشت گرد گروہوں پر […]

Continue Reading