چین کے آسمان پر 7 سورج نظر آئے؟

کیا چین کے آسمان پر  7 سورج نظر آئے ؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان پر کئی سورج نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ چین کے آسمان پر 7 سورج دیکھے گئے ہیں۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ کا ایک سکول جو جنگ کے دوران بے گھر افراد کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہا تھا اسرائیلی بمباری میں کھنڈر میں بدل گیا ہے۔

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر یو این چیف اور قطری وزیراعظم میں رابطہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر کے وزیراعظم سے بات چیت کی ہے جبکہ 10 ماہ سے جاری جنگ میں علاقے میں انسانی حالات تباہ کن صورت اختیار کر چکے ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے نیویارک میں پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں […]

Continue Reading
Ⓒ IAEA یوکرین کا زیپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ۔

یوکرین: ژیپوریژیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب ڈرون حملہ خطرے کی علامت

جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ یوکرین میں ژیپوریژیا کے جوہری بجلی گھر کے قریب ڈرون حملے کے بعد اس کے تحفظ کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ ‘آئی اے ای اے’ کے ڈائریکٹر جنرل رافائل میریانو گروسی نے اس صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

Continue Reading
ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ سڑک پر پجاریوں کی پٹائی کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ سدھا وچار نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، "جہادیوں نے ممبئی کے کاندیوالی کے لال جی پاڑا […]

Continue Reading
UN Photo/Evan Schneider اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش نیو یارک میں صحافیوں کو غزہ میں پولیو کے پھیلاؤ بارے آگاہ کر رہے ہیں۔

یو این چیف کی غزہ میں فریقین سے ’پولیو جنگ بندی‘ کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں متحارب فریقین سے کہا ہے کہ وہ جنگ بند کر دیں تاکہ علاقے میں پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو محفوظ طریقے سے پولیو کی ویکسین دی جا سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام فریق پولیو مہم کے لیے انسانی بنیادوں پر لڑائی روکنے […]

Continue Reading
راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کے سامنے جھکتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کی وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادھو ٹھاکرے راہل گاندھی کو سلام کرتے ہوئے جھک رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس ادھو ٹھاکرے کی تنقید […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ کے لوگ اس سال مئی میں اسرائیلی بمباری کا نشانہ بننے والے پناہ گزینوں کے ایک کیمپ کے گرد اکٹھے ہیں (فائل فوٹو)۔

غزہ: 40,000 ہلاک ہونے والوں میں بیشتر خواتین اور بچے، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں ہلاک ہونے والے 40 ہزار لوگوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ غزہ کے طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ […]

Continue Reading
یوکے پولس کی سر جھکائے ہوئے وائرل تصویر اے آئی جنریٹیڈ

فیکٹ چیک – یوکے پولس کی سر جھکائے  ہوئے وائرل  تصویر اے آئی جنریٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانیہ کے کچھ پولیس اہلکاروں کو سر جھکائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے برطانیہ کے فرسٹ لیڈر پال گولڈنگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر پولیسنگ کی موجودہ حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہے۔ Link […]

Continue Reading
© UNESCO/Maria Gropas یمن کے دارالحکومت صنعاء کا قدیمی علاقہ۔

یمن میں یو این ہیومن رائٹس دفتر پر قبضے کی مذمت

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں (انصاراللہ) کی جانب سے اپنے ادارے کے دفتر پر ‘چڑھائی’ اور قبضے کی مذمت کرتے ہوئے ملک میں قید اقوام متحدہ کے تمام عملے کی فوری اور غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ حوثیوں نے 3 اگست کو […]

Continue Reading
بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کا مندر کی مورتیوں کو توڑتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’محمد صدیقی نامی ایک جہادی نے ڈھاکہ کے دوہر ضلع میں جے پارہ درگا مندر پر حملہ کیا۔ مندر پر حملے کے بعد مدرسے کے انتہا پسند نے تمام ہندوؤں […]

Continue Reading