Arie Basuki دنیا میں 94 فیصد قیدی مرد ہیں جن کی تعداد دو سال پہلے ایک کروڑ آٹھ لاکھ تھی۔

وباء کے بعد دنیا بھر میں جیلوں کی آبادی میں اضافہ، 94 فیصد قیدی مرد

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے بتایا ہے کہ کووڈ۔19 کے بعد دنیا بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جبکہ بہت سی جگہوں پر خواتین ملزموں کو قانونی کارروائی سے پہلے ہی قید میں ڈالے جانے کے خطرات مردوں سے کہیں زیادہ ہیں۔ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا فیک دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا  فیک دعویٰ وائرل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ایکس پر بہت سے پاکستانی یوزرس نے اردو میں کیپشن لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ Link کئی دوسرے یوزرس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے اسلام […]

Continue Reading
اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا کے سوالوں سے بچ کر بھاگنے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا  کے سوالوں  سے  بچ کر  بھاگنے کا  بتاکر وائرل

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں اکھلیش گیٹ کودتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ نواب سنگھ ریپ کیس کے بارے میں سوال پوچھے جانے پر اکھلیش یادو میڈیا سے بچتے ہوئے […]

Continue Reading
© UNHCR/Kamrul Hasan بنگل دیش کے کاکس بازار میں قائم روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے سکول کی ایک بچی کمرہ جماعت میں بیٹھی ہے (فائل فوٹو)۔

عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیاؤں کی مدد کی اپیل

اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں پناہ گزین 10 لاکھ روہنگیا آبادی کو تحفظ و مدد کی فراہمی ممکن بنائے اور ایسے اقدامات کرے جن سے ان کی ابتلا کا مستقل خاتمہ ہو سکے۔ میانمار سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کی اپنے ملک سے جبری نقل […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک:  راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتاکر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

راجستھان کے ڈیڈوانہ-کچامن ضلع میں ایک دکاندار کا طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم دکاندار کا نام سرفراز ہے۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ جب ایک طالبہ سرفراز کی دکان پر ری چارج کروانے آئی تو سرفراز […]

Continue Reading
UN Human Rights Council/Sérine Meradji فرانچسکا البانیز نے اس امر پر تشویش ظاہر کی ہے کہ نسل کشی کی متواتر ترغیب دینے والے اسرائیل کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں اور حکام کے خلاف کبھی کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی (فائل فوٹو)۔

فلسطینی علاقوں میں ہر طرف بڑھتی اسرائیلی کارروائیاں قابل تشویش، البانیز

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار فرانچسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کش کارروائیاں پوری فلسطینی سرزمین پر پھیلنے کا خدشہ ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں […]

Continue Reading
عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک بیان وائرل

فیکٹ چیک: عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک  بیان وائرل

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی تصویر والا کوٹ کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اکھلیش کی تصویر کے ساتھ ٹیکسٹ میں لکھا ہے، ”زیادہ تر مسلمان کم تعلیم یافتہ ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے وہ عصمت دری جیسی غلطیاں کرتے ہیں۔ یہ کوئی جرم نہیں ہے۔‘‘ اس کوٹ […]

Continue Reading
-سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک -سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا  بتاکر وائرل

تھانے میں پولیس اہلکاروں کے کچھ نوجوانوں کو لاٹھیوں سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتا رہے ہیں۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ بھیلواڑہ میں 25 اگست کو گائے کی دم کاٹ کر مندر کے دروازے پر رکھنے والے نوجوانوں کو پولیس نے پیٹا […]

Continue Reading
UN News/Ziad Taleb غزہ میں ویکسین سے محروم دس ماہ کا بچہ جس میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

غزہ: فریقین پولیو ویکسین مہم کے لیے جنگ میں وقفوں پر راضی، ڈبلیو ایچ او

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ غزہ میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے امدادی ادارے انتھک کام کر رہے ہیں تاہم بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی مہم کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کے موجودہ طریقہ کار میں بڑی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر […]

Continue Reading
کیا مسلمان یوروپیئنس کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں؟

کیا مسلمان یوروپیئنس  کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں ؟  پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک بزرگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ "مسلمان نہیں چاہتے کہ یورپ میں رہنے والے بیئر پئیں اور ساسیج کھائیں۔اس پر آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟” Link فیکٹ چیک پڑتال کرنے پر ڈی فریک نے پایا کہ یہ ویڈیو بوسنیا کی ہے۔ بوسنیا […]

Continue Reading