فیکٹ چیک: کیا دہشت گردوں کا ساتھ دینے پر کشمیری رہنما کو پکڑا گیا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا دہشت گردوں کا ساتھ دینے پر کشمیری رہنما کو پکڑا گیا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی پورے ملک میں یک زبان ہو کر مذمت کی جا رہی ہے۔ وہیں کشمیریوں نے اس حملے کو "کشمیریت” پر حملہ قرار دیا ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہندو شخص کا مسلمان خاتون کو کُتّے سے کٹوانے کا دعویٰ غلط ہے، یہ ویڈیو مصر کا ہے

فیکٹ چیک: ہندو شخص کا مسلمان خاتون کو کُتّے سے کٹوانے کا دعویٰ غلط ہے، یہ ویڈیو مصر کا ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا کپڑے پہنا ایک شخص اپنے کتے سے برقعہ پہنی مسلمان خاتون پر حملہ کروا رہا ہے۔ اس ویڈیو پر ٹیکسٹ لکھا ہے: "یہ ہے ہندو دھرم، لعنت ہے ایسے لوگوں پر، اسلام زندہ باد” اس ویڈیو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا چین نے بھارت کی طرف دریاؤں کے بہاؤ کو بند کرنے جا رہا ہے؟ جانئے وائرل دعوے کی سچّائی

فیکٹ چیک: کیا چین نے بھارت کی طرف دریاؤں کے بہاؤ کو بند کرنے جا رہا ہے؟ جانئے وائرل دعوے کی سچّائی

ایک وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین بھارت کی طرف تمام دریاؤں کے بہاؤ کو بند کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ اقدام بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ انڈس واٹر ٹریٹی معطل کرنے کے جواب میں کیا جا رہا ہے۔ یہ پوسٹ ایک ایڈیٹ کی گئی تصویر کے ساتھ […]

Continue Reading
غزہ: ملبے تلے لاپتہ افراد کی باوقار تجہیزوتکفین کی دلدوز کوشش

غزہ: ملبے تلے لاپتہ افراد کی باوقار تجہیزوتکفین کی دلدوز کوشش

غزہ میں کھدائی کرنے اور ملبہ ہٹانے والی مشینری کو بمباری میں نقصان پہنچنے سے تباہ شدہ عمارتوں تلے دبے لوگوں کی زندگی بچانے کی موہوم امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری سے ایسے متعدد بلڈوزر اور کھدائی مشینیں تباہ ہو گئی ہیں جنہیں ملبے سے زندہ و مردہ لوگوں کو […]

Continue Reading
غزہ: جنگ زدہ بے گھر لوگوں کو گندے پانی، فضلے اور بیماریوں کا سامنا

غزہ: جنگ زدہ بے گھر لوگوں کو گندے پانی، فضلے اور بیماریوں کا سامنا

شدید گرمی، سیوریج کے گندے پانی اور بھاری مقدار میں کوڑا کرکٹ کے باعث غزہ کے لوگوں کو صحت عامہ کا بحران درپیش ہے جبکہ علاقے میں طبی سازوسامان سمیت ہر طرح کی انسانی امداد کی فراہمی بدستور بند ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) نے کہا ہے کہ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا مودی حکومت حج کے لیے 70 فیصد سبسڈی دے رہی ہے؟ نہیں، یہ دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: کیا مودی حکومت حج کے لیے 70 فیصد سبسڈی دے رہی ہے؟ نہیں، یہ دعویٰ غلط ہے

وقف ترمیمی قانون کی مخالفت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے مودی حکومت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک بڑا دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس میں کہا جا رہا ہے کہ مودی حکومت حج کے لیے 70 فیصد سبسڈی دینے جا رہی ہے۔ […]

Continue Reading
غزہ: امداد کی ترسیل پر پچاس روزہ پابندی خوراک کے بحران کا سبب

غزہ: امداد کی ترسیل پر پچاس روزہ پابندی خوراک کے بحران کا سبب

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں 20 لاکھ سے زیادہ آبادی کو بھوک اور مایوسی کا سامنا ہے جبکہ 50 روز سے علاقے میں کوئی امداد نہیں پہنچی۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو جنگ شروع ہونے کے بعد […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: دادا کی لاش پر بیٹھے بچّے کی وائرل ویڈیو کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملے کی نہیں ہے

فیکٹ چیک: دادا کی لاش پر بیٹھے بچّے کی وائرل ویڈیو کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملے کی نہیں ہے

22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں 25 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے پوسٹ شیئر کرکے اپنا غصہ ظاہر کیا۔ وہیں، سوشل میڈیا پر اس واقعے سے جوڑ کر ایک ویڈیو وائرل […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا موہن بھاگوت نے کہا، ’’برہمنوں کی بیٹی دلتوں سے بیاہنے پر مٹے گا ذات پات‘‘؟ نہیں، یہ دعویٰ گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: کیا موہن بھاگوت نے کہا، ’’برہمنوں کی بیٹی دلتوں سے بیاہنے پر مٹے گا ذات پات‘‘؟ نہیں، یہ دعویٰ گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر ABP News کا ایک انفوگرافک وائرل ہو رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں موہن بھاگوت کے حوالے سے یہ جملہ لکھا ہے: ’’برہمنوں کی بیٹی دلتوں کے گھر بیاہنے سے مٹے گا ذات پات‘‘ اس انفوگرافک کو شیئر کرتے ہوئے ’آویش تیواری‘ نامی یوزر نے لکھا: ’’برہمنوں کی بیٹی دلت کے گھر بیاہنے […]

Continue Reading
لیبیا: متحارب حکومتوں میں کشیدگی قیام امن کے لیے خطرہ، ہانا ٹیٹے

لیبیا: متحارب حکومتوں میں کشیدگی قیام امن کے لیے خطرہ، ہانا ٹیٹے

لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ہانا ٹیٹے نے کہا ہے کہ ملک میں طویل تاخیر کا شکار سیاسی تبدیلی کو بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ اور دو مخالف حکومتوں کے مابین کشیدگی کے باعث مسائل کا سامنا ہے جن سے امن کو خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو […]

Continue Reading