یو پی میں عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کی ہوئی لنچنگ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ لوگ ایک شخص کو راڈ/لاٹھی سے بے تحاشہ، بے رحمی سے مار رہے ہیں۔ عیسائیوں کے لیے دعا کرنے کی اپیل کے ساتھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو اترپردیش کا ہے۔ X Post Archive Link X Post Archive Link فیکٹ […]
Continue Reading