کیا ’عتیق احمد‘ کی قبر پر اکھیلیش-ڈمپل نے چڑھائے پھول؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو اور ان کی بیوی ڈمپل یادو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں اکھیلیش یادو ہاتھ جوڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں، تو وہیں ڈمپل یادو کے ہاتھ میں گلاب کے پھول ہیں۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اکھیلیش اور […]
Continue Reading