نربھیا کیس میں تمام مجرموں کو ملی گئی سزا، لیکن محمد افروز کو عام آدمی پارٹی نے بچا لیا، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ہندی اخبار کا ایک تراشہ شیئر کر کے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نربھیا گینگ ریپ کا نابالغ مجرم، افروز کو رہا کیا جا رہا ہے۔ اسے 20000 روپے اور سلائی مشین دی جارہی ہے۔ اس کا کیس دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی پارٹی، عام آدمی پارٹی نے لڑا تھا۔ […]
Continue Reading