اسرائیل-فلسطین جنگ سے متعلق میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک دعویٰ خوب وائرل ہو رہا ہے کہ حماس نے اسرائیلی بچوں کا بہیمانہ قتل کیا ہے۔ یہ دعویٰ سب سے پہلے نیوز چینل i24NEWS کی صحافی نِکول زیڈیک نے کیا۔ ایکس پر نیوز چینل کے ویڈیو پوسٹ کو اسرائیلی وزارت خارجہ (@IsraelMFA) کے ذریعے چلنے والے ایکس ہینڈل (@Israel) کی جانب سے ری-پوسٹ کیا گیا ہے۔

کیا فلسطینیوں نے اسرائیلی بچوں کا سر قلم کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

اسرائیل-فلسطین جنگ سے متعلق میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک دعویٰ خوب وائرل ہو رہا ہے کہ حماس نے اسرائیلی بچوں کا بہیمانہ قتل کیا ہے۔  یہ دعویٰ سب سے پہلے نیوز چینل  i24NEWS کی صحافی نِکول زیڈیک نے کیا۔ ایکس پر نیوز چینل کے ویڈیو پوسٹ کو اسرائیلی وزارت خارجہ (@IsraelMFA) کے ذریعے چلنے […]

Continue Reading

اگر ووٹ نہیں دیا تو آپ کے بینک اکاؤنٹ سے کٹ جائیں گے 350 روپے! جانیں وائرل نیوز کی حقیقت 

سوشل میڈیا، خاص طور پر واٹس ایپ پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس کی سرخی ہے،’نہیں دیا ووٹ تو بینک اکاؤنٹ سے کٹیں گے 350 روپیے‘۔  فیکٹ چیک:  وائرل نیوز کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے گوگل کی مدد سے پہلے اسے ریورس سرچ کیا۔ اس دوران ٹیم نے […]

Continue Reading

رونالڈو نے مراکش میں زلزلہ متاثرین کو پناہ دینے کے لیے کھول دیے اپنے ہوٹل کے دروازے!

افریقی ملک مراکش حال ہی میں آئے 6.8 شدت کے زلزلے کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے۔ مشہور فٹبالر ،کرسٹیانو رونالڈو کا ہوٹل مراکش میں بھی ہے۔ سوشل میڈیا پر یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ رونالڈو کا ہوٹل پیسٹانا سی آر 7، مراکش، زلزلہ متاثرین کے لیے پناہ گاہ کے طور پر کام کر […]

Continue Reading

کانگریس کے بزرگ رہنما موتی لال وورا نے چھوئے راہل گاندھی کے پاؤں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق رہنما آر پی این سنگھ کے علاوہ دیگر لوگ نظر آ رہے ہیں۔ وہیں ایک بزرگ راہل گاندھی کے پاؤں چھوتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ […]

Continue Reading

کیا سائیں ٹرسٹ شرڈی نے حج کمیٹی کو کیا 35 کروڑ کا عطیہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ سائیں ٹرسٹ شرڈی نے حج کے لیے 35 کروڑ روپے کا عطیہ کیا ہے۔ گوگل سرچ کا اسکرین شاٹ یوزرس کی جانب سے شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شرڈی ٹرسٹ کی جانب سے حج کے لیے […]

Continue Reading

کشمیر کے ضلع گاندربل میں TRF نے کیا گرینیڈ حملہ، جانیں وائرل نیوز کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک نیوز وائرل ہو رہی ہےکہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں دی ریزِسٹینس فرنٹ (TRF) نے بھارتی فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا۔ یہ خبر جموں و کشمیر میں جاری امرناتھ یاترا کے دوران سخت سیکورٹی کے بیچ سامنے آئی ہے۔ کیا ہے دی ریزِسٹینس فرنٹ (TRF) ؟ وزارت داخلہ کے […]

Continue Reading

کیا ہے راہل گاندھی کی ٹویٹر کے بانی جیک ڈورسی سے ملاقات کی وائرل تصویر کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ٹویٹر کے بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی حالیہ اپنے ایک انٹرویو کی وجہ سے بھارت میں موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ کسان تحریک کے دوران حکومت ہند نے انھیں ٹویٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی جیک […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی منظور کر لیا ہے؟ جانیں وائرل پوسٹر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ جس کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی تسلیم کر لیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ بی ایس سی نرسنگ اسٹاف کو ایم بی بی ایس ڈگری والے جونیئر […]

Continue Reading

کیا مسلمان عاشق، چاقو سے کاٹ رہا تھا ہندو گرل فرینڈ کا گلا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ایک نوجوان لڑکے کو پکڑ کر پیٹ رہے ہیں۔ لڑکی کی گردن پر کئی کٹ کے نشانات ہیں، اس کے باوجود وہ، لوگوں کو منع کر رہے کہ وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں۔ […]

Continue Reading

کیا سلمان رشدی نے کہا تھا- مسلم کا مقصد پورے ملک کو تباہ کرنا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مشہور مصنف سلمان رشدی کا ایک اقتباس شیئر کیا جا رہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مسلمان جہاں بھی رہتے ہوں، ان کا ایک ہی مقصد ہے کہ کسی طرح ملک کو تباہ کرنا ہے۔ Well, can't deny, seems perfectly right. pic.twitter.com/ehG64Gey1c — Renee Lynn (@Voice_For_India) June 7, 2023 […]

Continue Reading