مسلم نوجوان نے کی ترنگے کی توہین، ترنگا لگانے والے بھگوا پوشوں سے کی ہاتھا پائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا لباس پہنے کچھ نوجوان بائک پر ترنگا لگا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹوپی پہنے ایک مسلم نوجوان اس ترنگے کو لگانے کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کافی بحث و تکرار […]
Continue Reading