فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں ایک مسلم شخص کی داڑھی پکڑ کر مار پیٹ کی ویڈیو کو آسام کا بتا کر شیئر کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسلم شخص کی ایک نوجوان کے ذریعے داڑھی پکڑ کر پٹائی کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو آسام کا بتا کر شیئر کیا گیا ہے۔ "Zafira Selena” نامی یوزر نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز اور ویوز آرگینک نہیں ہیں؟ جانیے حقیقت

کانگریس رہنما راہل گاندھی اِن دنوں کولمبیا کے دورے پر ہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ان کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’’میری سوشل میڈیا پر اچھی خاصی موجودگی ہے، لیکن میں اس پر انحصار نہیں کروں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: امیت شاہ کے حکم پر سونم وانگچک کی گرفتاری والا لیہ ADC کا وائرل ویڈیو فیک ہے

سوشل میڈیا پر لیہ کے ADC غلام محمد کا ایک بیان شیئر کیا گیا ہے۔ اس بیان میں ADC کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ سونم وانگچک کی گرفتاری کا حکم وزارت داخلہ سے آیا تھا اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے کہنے پر ہی گرفتاری کی گئی ہے۔ "Anuska Tiwari” نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وارانسی میں گنگا-جمنی تہذیب کو اجاگر کرتی رام لیلا اور نماز کی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طرف رام لیلا کا انعقاد ہو رہا ہے اور دوسری طرف لوگ نماز ادا کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ رام لیلا کے دوران مسلمانوں نے لوگوں کو بھڑکانے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جے پور کی ویڈیو کو یوپی میں Gen-Z کے مشعل جلوس بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک مشعل جلوس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو اتر پردیش میں Gen-Z کا یوگی حکومت کے حمایت میں نکالا گیا مشعل جلوس بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں یہ نعرہ بھی سنائی دیتا ہے: "یوپی پولیس تم لٹھ بجاؤ”۔ ویڈیو کو شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ہندوستان کی جانب سے سعودی عرب کے 300 آئل ٹینکر واپس بھیجنے کی خبر فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان نے سعودی عرب کے 300 آئل ٹینکر واپس بھیج دیے۔ اس کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت 24 گھنٹوں میں 10 فیصد گر گئی۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہندوستان نے سعودی عرب کو اناج کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا دھرمندر پردھان نے ریاضی کے نصاب سے "6” اور "0” ہٹانے کی بات کی؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاضی کے نصاب سے 6 اور 0 ہٹائے جائیں تاکہ بھارتی فضائیہ کو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔” Link فیکٹ چیک: DFRAC کی ٹیم نے اس دعوے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: امریکہ میں ہندوستان کی ملاقات کی درخواست کو سعودی عرب کی جانب سے مسترد کیے جانے کا دعویٰ گمراہ کن ہے

پاکستانی اکاؤنٹس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے نیویارک میں ہندوستان کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ ان اکاؤنٹس نے مزید ایک مضمون بھی شیئر کیا ہے، جسے انڈیا ٹوڈے کا بتایا جا رہا ہے، جس کا عنوان ہے: "ہندوستانی وفد نے UNGA اجلاس کے موقع پر سعودی حکام سے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پولیس کی جانب سے نوجوان کی پٹائی کی پرانی ویڈیو کو بنگال کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار ڈنڈے سے بے رحمی سے مار رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو مغربی بنگال کی حالیہ واردات بتاتے ہوئے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "دو مسلمان پولیس افسر مارتے رہے اور […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر میں اسرائیل کا فوجی اڈہ بنانے کا فیک دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان کے جموں و کشمیر میں اسرائیل اپنا فوجی اڈہ بنانے جا رہا ہے۔ یوزرس اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تصویر کے ساتھ ایک پوسٹر شیئر کر رہے ہیں، جس پر لکھا ہے: "جموں و کشمیر میں اسرائیل بنائے گا اپنا فوجی بیس۔ […]

Continue Reading