غزہ: کارکنوں کی ہلاکتوں پر یو این کا اپنا آپریشن محدود کرنے کا فیصلہ
غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بمباری میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں سمیت سیکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد ادارے نے علاقے میں اپنی موجودگی کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے بتایا ہے کہ اگرچہ غزہ میں امدادی ضروریات بڑھ رہی ہیں اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق […]
Continue Reading