© UNRWA انخلاء کے اسرائیلی حکم کے بعد ہزاروں لوگ غزہ کے علاقے خان یونس کو چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

غزہ: محفوظ ٹھکانے کی تلاش میں لوگ بار بار نقل مکانی پر مجبور

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ غزہ میں جبری نقل مکانی کا نیا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیل کے زیرقبضہ شامی علاقے گولان میں فضائی حملے کے نتیجے میں 12 بچوں اور نوعمر افراد کی ہلاکتوں کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے […]

Continue Reading
علی گڑھ کا پرانا ویڈیو تھوک جہاد کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک :علی گڑھ کا پرانا ویڈیو تھوک جہاد کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بوتل سے ایک گلاس میں پینے کا پانی نکالتا ہے اور پھر اس پانی سے بھرے گلاس میں تھوک دیتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اسے تھوک جہاد بتا رہے ہیں۔ اجے اوستھی نامی یوزر نے […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو طلباء کو ایک عمارت سے نیچے پھینکا؟

کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو طلباء کو ایک عمارت سے نیچے پھینکا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند نوجوان کھڑکیوں اور پانی کے پائپوں کی مدد سے کثیر المنزلہ عمارت سے نیچے اترنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ عمارت کی چھت پر موجود کچھ دوسرے نوجوان انہیں نیچے گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔. ویڈیو […]

Continue Reading
برطانیہ میں اسٹیڈیم کے اندر نماز پڑھنے کا اصرار کرنے پر مسلمان شخص کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک : برطانیہ میں اسٹیڈیم کے اندر نماز پڑھنے کا اصرار کرنے پر مسلمان شخص کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے- وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک مسلمان شخص برطانیہ کے ویمبلے سٹیڈیم کے اندر نماز پڑھنا چاہتا تھا ۔ لیکن جب اسے اسٹیڈیم میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور دھمکیاں دینے لگا ۔ اس کے بعد […]

Continue Reading
کیا فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو روکنے کے لیے بنایا قانون؟

کیا فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو روکنے کے لیے بنایا قانون؟ پڑھیں فیکٹ چیک

نارڈک ملک فن لینڈ کے بارے میں ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے کہ فن لینڈ نے مسلمان دراندازوں کو اپنے ملک میں آنے سے روکنے کے لیے ایک قانون بنایا ہے۔ ‘پنچجنیہ’ نامی ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے فن لینڈ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا، "بڑی خبر! فن لینڈ نے […]

Continue Reading
© UNRWA/Fadi Thabet غزہ میں امدادی ادارے ’انرا‘ کے تحت کام کرنے والے کئی سکول جن میں نقل مکانی اور بے گھری پر مجبور فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں اسرائیلی حملوں کی زد میں ہیں۔

غزہ: بے گھروں کی پناہ گاہ بنے سکول اسرائیلی بمباری کا نشانہ، لازارینی

غزہ کے شمالی، وسطی و جنوبی علاقوں میں اسرائیل کی شدید بمباری جاری ہے جن میں لاکھوں لوگوں کے لیے پناہ گاہوں کا کام دینے والے سکولوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ گزشتہ […]

Continue Reading
نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا وائرل ویڈیو مظفر نگر کا نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا وائرل ویڈیو مظفر نگر کا نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کمرے میں کام کرنے والے نوجوان کو ایک شخص نے کئی گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو اتر پردیش کے مظفر نگر کا بتا رہے ہیں۔ ‘سوتنترپترکار’ نامی  ایک یوزر نے لکھا، "فلمی […]

Continue Reading
© UNRWA تباہ حال غزہ کی گلیوں سے ایک بچہ گزر رہا ہے (فائل فوٹو)۔

غزہ: سکول پر اسرائیلی حملے میں درجنوں فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع

غزہ کی جنگ دسویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے جہاں اسرائیل کے تازہ ترین حملے میں اقوام متحدہ کے ایک سکول کو شدید نقصان پہنچا ہے جس میں درجنوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے بتایا […]

Continue Reading
کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو 'گوپنیہ سوچنا ٹیکس' کہا؟

فیکٹ چیک : کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ کہا؟

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو میں وزیر خزانہ کہتی ہیں، جی ایس ٹی کا مطلب ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ ہے، یہ ہماری گوپنیہ سوچنا ہے کہ ہم نے کتنا ٹیکس کمایا، ہم اس بار ڈیٹا جاری نہیں کر سکتے، کیونکہ جیو مہنگا ہو گیا ہے۔ جس […]

Continue Reading
© UNICEF/Omran Ahmed سوڈان کے علاقے سنجا میں متحارب گروہوں میں مسلح تصادم کے بعد لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔

سوڈان: جنوب مشرقی علاقوں میں لڑائی چھڑنے پر ہزاروں افراد بے گھر

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ سوڈان کے جنوب مشرقی علاقے میں نئی لڑائی چھڑ گئی ہے جس کے باعث 136,000 سے زیادہ لوگ تحفظ کی تلاش میں گھربار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے کہا ہے کہ سوڈان میں لوگوں کو تحفظ […]

Continue Reading