غزہ میں خوراک اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانا اسرائیل کی ذمہ داری، فلیچر

غزہ میں خوراک اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانا اسرائیل کی ذمہ داری، فلیچر

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ٹام فلیچر نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگوں کو موت، زخموں، جبری نقل مکانی اور بے توقیری کا سامنا ہے اور ان کی بڑھتی ہوئی امدادی ضروریات کا جواب گولیوں سے نہیں دینا چاہیے۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی […]

Continue Reading
غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت

غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے غزہ میں پانی حاصل کرنے کے انتظار میں کھڑے سات بچوں کی ہلاکت پر افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ اپنے جنگی طریقہ کار پر نظرثانی کرے۔ ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے اسرائیلی حکام پر زور دیا ہے […]

Continue Reading
غزہ: مسلسل بمباری سے انسانی بحران میں ناقابل بیان اضافہ، اوچا

غزہ: مسلسل بمباری سے انسانی بحران میں ناقابل بیان اضافہ، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تباہ کن انسانی حالات مزید بدترین صورت اختیار کر رہے ہیں جہاں پناہ گزینوں کے خیموں، سکولوں، گھروں اور طبی مراکز پر روزانہ بمباری میں لوگوں کی بڑی تعداد ہلاک و زخمی ہو رہی ہے۔ ادارے نے غزہ […]

Continue Reading
غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

اقوام متحدہ نے غزہ میں خوراک کے حصول کی کوشش میں مزید لوگوں کی ہلاکتوں کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں ایک تہائی آبادی کئی روز فاقوں پر مجبور ہے جبکہ خوراک کے حصول کی کوشش کرنے والے بھوکے لوگوں پر گولیاں برسانا اور انہیں ہلاک کرنا معمول بن گیا ہے۔ ادارے […]

Continue Reading
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں شدت اختیار کرتے انسانی بحران پر سخت تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے جہاں بہت بڑی تعداد میں شہری ایک مرتبہ پھر نقل مکانی پر مجبور ہیں جنہیں کہیں محفوظ ٹھکانہ میسر نہیں۔ ادارے کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں […]

Continue Reading
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ میں امداد کی تقسیم کے مرکز پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے 13 سالہ عبدالرحمٰن خان یونس کے نصر ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ موت سے پہلے انہوں نے یونیسف کے نمائندے کو اپنی داستان سنائی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ علاقے میں خوراک کا حصول جان کو خطرے میں ڈالے بغیر […]

Continue Reading
وقف ترمیمی بل۔ تبدیلیاں، خدشات اور سوشل میڈیا کے رجحا نات

وقف ترمیمی بل۔ تبدیلیاں، خدشات اور سوشل میڈیا کے رجحا نات

اس رپورٹ میں وقف ترمیمی بل کے ارد گرد کے کثیر جہتی منظر نامے کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کا آغاز ایک وضاحت کنندہ کے ساتھ ہوتا ہے جو عام خرافات اور بل کی اہم دفعات کو واضح کرتا ہے، اس بات پر زور دیتا ہے کہ وقف کی جائز جائیدادیں محفوظ رہیں اور […]

Continue Reading

کیرالا میں سرِ بازار مسلمانوں نے آر ایس ایس کی حامی، خاتون کو قتل کر دیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار ایک کار کے قریب رکتے ہیں اور جیسے ہی کار ڈرائیو کرکے آنے والی خاتون نکلتی ہے، وہ اس پر حملہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس دوران مزید لوگ آ جاتے ہیں […]

Continue Reading