Skip to content
مئی 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک – ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

Faizan Aalam اگست 7, 2024
ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں ایک سرنگ نظر آ رہی ہے، اس سرنگ کے بیرونی حصے پر سڑک دھنسی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اسے بھارت کا اٹل ٹنل کہہ رہے ہیں۔ اٹل ٹنل لیہہ منالی ہائی وے پر ہمالیہ کے مشرقی پیر پنجال رینج میں روہتانگ پاس کے نیچے بنائی گئی ہے۔ جس کا افتتاح پی ایم مودی نے اکتوبر 2020 میں کیا تھا۔

جے سنگھ یادو ایس پی نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’اسپیس ٹیکنالوجی سے بنی اٹل ٹنل سڑک بھی تباہ ہوگئی‘‘۔

  Link

اس کے علاوہ دیگر یوزر نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کیا اور ایسا ہی دعویٰ کیا، جسے یہاں کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔

فیکٹ چیک

وائرل ویڈیو کی پڑتال کے لیے،  ڈی فریک ٹیم نے ویڈیو کو کی فریمس میں تبدیل کر ریورس امیج سرچ کیا، ہمیں 11 جولائی 2023 کو شائع ہونے والی ہیبرلر کی ایک رپورٹ ملی، جس میں کہا گیا ہے کہ اورڈو میں 3 دن تک جاری رہنے والی شدید بارش کی وجہ سے، بلیک۔ بحیرہ روم میسودیے ضلع میں داریکاباسی سرنگ کے بیرونی حصے پر سڑک منہدم ہو گئی۔ جس کے بعد سڑک کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ سڑک ٹوٹنے پر موقع پر موجود شہریوں نے اپنے موبائل فون کیمرے سے یہ واقعہ ریکارڈ کر لیا۔

                            Link

اس کے علاوہ این ٹی وی کی رپورٹ میں ترکی کے شہر اورڈو میں سڑک ٹوٹنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ اورڈو میں داریکاباسی ٹنل کے داخلی راستے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔ گرنے کی وجہ سے بلیک۔ بحیرہ روم  راستہ بند ہو گیا ۔

   Link

نتیجہ

ڈی فریک کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو ہندوستان کے اٹل ٹنل کا نہیں بلکہ ترکی کے اورڈو کا ہے۔ یہ ویڈیو سال 2023 کا ہے اس لیے یوزرس کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: اسرائیل پر اکتوبر 7 حملوں میں ممکنہ کردار پر انرا کے نو اہلکار برخاست
Next: غزہ: سکولوں اور پناہ گاہوں پر بڑھتے اسرائیلی حملوں پر تشویش

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.