Skip to content
مئی 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

اگر ووٹ نہیں دیا تو آپ کے بینک اکاؤنٹ سے کٹ جائیں گے 350 روپے! جانیں وائرل نیوز کی حقیقت 

Mobeen Ahmad ستمبر 19, 2023
If you don't vote, Rs 350 will be deducted from your bank account! Know the truth of viral news

سوشل میڈیا، خاص طور پر واٹس ایپ پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس کی سرخی ہے،’نہیں دیا ووٹ تو بینک اکاؤنٹ سے کٹیں گے 350 روپیے‘۔ 

فیکٹ چیک: 

وائرل نیوز کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے گوگل کی مدد سے پہلے اسے ریورس سرچ کیا۔ اس دوران ٹیم نے پایا کہ یہ نیوز تراشہ پہلے 2019 اور 2022 میں بھی وائرل ہو چکا ہے۔ 

नहीं दिया वोट तो बैंक अकाउंट से कटेंगे 350 रुपए pic.twitter.com/cZwFR2SQyy

— Chowkidar Pushpendra Tiwari (@pkbaby1998) March 25, 2019

Tweet Archive Link

वोट नहीं दिया तो बैंक अकाउंट से कटेंगे 350 रुपए …🤔
अकाउंट नहीं है तो मोाइल रिचार्ज से कटेगा पैसा 😇😇😇😇 pic.twitter.com/v2mu5W3vYz

— Deepak kashyap (@DeepakK59717223) September 16, 2022

Tweet Archive Link

جب DFRAC ٹیم نے مذکورہ دعوے کی جانچ-پڑتال کی تو پایا کہ- الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ترجمان نے 21 نومبر 2021 کو اسے فیک قرار دیا تھا۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے لکھا تھا،’’#FakeNewsAlert ہمارے نوٹس میں آیا ہے کہ کچھ واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر درج ذیل فیک نیوز دوبارہ شیئر کی جا رہی ہے‘۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ترجمان نے 2019 میں اس تناظر میں ٹویٹ کیا تھا،’نوبھارت ٹائمس کی جانب سے ہولی کے پرینک کے طور پر شائع، گمراہ کُن آئٹم کے بارے میں وضاحت شائع کی گئی ہے‘۔

#FakeNewsAlert
It has come to our notice that the following fake news is again being circulated in some whats app groups and social media. @PIBFactCheck https://t.co/FEtIhgzJ7N pic.twitter.com/UVPpoDqOHh

— Spokesperson ECI (@SpokespersonECI) November 29, 2021

وہیں پی آئی بی کی جانب سے بھی اس کی تردید کرکے بتایا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

एक न्यूज़ आर्टिकल में यह दावा किया जा रहा है कि 2024 लोकसभा चुनाव में जो मतदाता अपने मताधिकार का प्रयोग नहीं करेंगे, चुनाव आयोग द्वारा उनके बैंक खातों से ₹350 काट लिए जाएंगे।#PIBFactCheck: यह दावा फर्जी है। @ECISVEEP द्वारा ऐसा कोई निर्णय नहीं लिया गया है। pic.twitter.com/c6MbGPxROq

— PIB Fact Check (@PIBFactCheck) November 23, 2020

نتیجہ: 

زیرنظر DFRAC کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے شیئر کیا جانے والا اخباری تراشہ غلط ہے، کیونکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ترجمان نے 21 نومبر 2021 کو اسے فیک قرار دیا تھا۔ دراصل، نوبھارت ٹائمس نے ہولی کے تہوار کے موقع پر اس خبر کو ’برا نہ مانو ہولی ہے‘ کا پرینک نیوز شائع کیا تھا۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: رونالڈو نے مراکش میں زلزلہ متاثرین کو پناہ دینے کے لیے کھول دیے اپنے ہوٹل کے دروازے!
Next: کوکی کمیونٹی کے ایک شخص نے کیا دہلی میں میتئی پر حملہ؟

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.