فلوریڈا میں زلزلے کا ایک پرانی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عمارت زلزلے کی وجہ سے تباہ ہو کر زمیں دوز ہو رہی ہے۔ جنوبی ترکی میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے اور اسے شام، اردن اور اسرائیل سمیت دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی […]

Continue Reading

ترکی-شام زلزلے پر سدھیر چودھری نے شیئر کیا گمراہ کن ویڈیو 

ترکی اور شام کی سرحد پر 06 فروری 2023 کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ صرف ترکی میں زلزلے کے باعث 1121 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ راحت رسانی اور […]

Continue Reading

کیا آسٹریلیا نے چھاپی 5 ڈالر کے نوٹ پر شین وارن کی تصویر؟ پڑھیں فیکٹ چیک

پانچ ڈالر کے نوٹ پر آسٹریلیا کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر شین کیتھ وارن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ آسٹریلیا، اپنے کرنسی نوٹ پر شین وارن کی تصویر چھاپ رہا ہے۔ ایک یوزر نے ٹویٹر پر اس تصویر کے کیپشن میں لکھا،’کنگ آسٹریلیا کو سیلیبریٹ […]

Continue Reading

کیا منموہن سنگھ، بطور وزیر اعظم ٹیکسی سے پہنچے تھے دفتر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی ایک تصویر ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں منموہن سنگھ کو ٹیکسی سے اترتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ بطور وزیر اعظم، منموہن سنگھ نے اپنے دور میں سادگی کو […]

Continue Reading

آسٹریلیا میں اڈانی کے خلاف ایک پرانا احتجاج، گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل،  پڑھیں فیکٹ چیک

بھارتی ارب پتی صنعتکار گوتم شانتی لال اڈانی سے متعلق تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اڈانی اس وقت موضوعِ بحث بن گئے، جب ہندنبرگ ریسرچ نے ایک رپورٹ میں مبینہ اسٹاک ہیرا پھیری اور اکاؤنٹنگ فراڈ کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا۔ ان الزامات سے اڈانی گروپ کے بانڈ اور شیئر […]

Continue Reading

فاروق عبداللہ نے کہا- میں مسلمان نہیں، کشمیری پنڈت ہوں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا ایک بیان خوب وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ مسلمان نہیں بلکہ کشمیری پنڈت ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، اس بیان کو شیئر کرکے فاروق عبداللہ کو جم کر ہدفِ تنقید […]

Continue Reading

کیا مسلمانوں نے مہاراشٹر میں ہندو ریلی کو روکنے کی کوشش کی تھی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دو گروپ؛ ہندو اور مسلم اپنے اپنے مذہبی نعرے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ پنڈت شری کانت اپادھیائے (@shrikantryvbjp) نامی ٹویٹر یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مسلمانوں نے مہاراشٹر میں ہندوؤں کی ریلی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔ […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے خود کو سب سے بڑا بے وقوف بتایا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی 21 سکینڈ کی ایک ویڈیو کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے، جسے شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہوں نے خود کو ’سب سے بڑا بے وقوف‘ بتایا۔  اس ویڈیو کلپ میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا […]

Continue Reading

عراق میں ایک پرانی چٹان کی نقاشی میں رام-ہنومان کے ہونے کی تصویر گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں- فیکٹ چیک 

ایک چٹان پر کیے گئے نقش و نگار کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی کمان پکڑے ہوئے ہے اور اس کے بغل میں ایک ترکش ہے اور اس کی بیلٹ میں ایک تلوار ہے اور ہاتھ جوڑے ایک شخص استدعا کُناں بیٹھاہے۔  سوشل […]

Continue Reading

رنبیر کپور نے سیلفی لینے والے اپنے مداح کا فون پھینکا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مداح رنبیر کپور کے ساتھ سیلفی لے رہا ہے۔ اور اسی دوران رنبیر کپور نے مداح سے فون لےکر پھینک دیا۔ رنبیر کپور کا یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد […]

Continue Reading