خون میں لت پت ایرانی بچی کی وائرل تصویر کا حجاب سے کوئی تعلق نہیں، پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ متذکرہ تصویر میں خون میں لت پت بچی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سارہ نام کی یہ بچی ایران کی ہے۔ حجاب نہ پہننے پر بچی کو شدید زدوکوب کیا گیا ہے۔  اے بی پی نیوز کی اینکر شوبھنا […]

Continue Reading

کیا یوگی حکومت گانجا پینے والوں کو 80 لاکھ روپیے کی نوکریاں دے رہی ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اتر پردیش میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت گانجا پینے والے ریاستی باشندوں کو 80 لاکھ روپے سے زیادہ کی نوکریاں دے رہی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے میڈیا سیل کے آفیشل ٹویٹر سے ایک گرافیکل تصویر پوسٹ کی گئی ہے، جس پر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر جنید-ناصر کو زدوکوب کیے جانے کا گمراہ کن ویڈیو وائرل

گذشتہ دنوں ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں راجستھان کے دو مسلم افراد ناصر اور جنید کی جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنان نے ان دونوں مسلمانوں کو پہلے بولیرو سمیت اغوا کیا پھر ان کی پٹائی کرکے آگ کے حوالے کر دیا۔ اس واردات کے بعد سوشل میڈیا […]

Continue Reading

آسام میں کالی مندر پر مسلمانوں نے کیا حملہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگوں کو لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آسام کے ضلع کریم گنج کے نیلم بازار میں واقع کالی مندر پر مسلم برادری کے افراد نے حملہ کر […]

Continue Reading

سونیا گاندھی دنیا کی 12ویں امیر ترین خاتون ہیں؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک اخباری تراشہ وائرل ہو رہا ہے۔ اس تراشے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سونیا گاندھی دنیا کی امیر ترین رہنماؤں کی فہرست میں 12ویں مقام پر ہیں اور ان کے کل اثاثے 2 ارب ڈالر یعنی 1 کھرب روپے سے بھی زیادہ ہیں۔ اس رپورٹ میں امریکی ویب سائٹ ’ہفٹِنگن […]

Continue Reading

نکی یادو قتل واردات میں ’لو جہاد‘ کا کوئی اینگل نہیں، پڑھیں- فیکٹ چیک

حال ہی میں 23 برس کی نکی یادو کا اس کے عاشق نے بہیمانہ قتل کر دیا۔ اس قتل واردات نے ملک کو جھکجھور کر رکھ دیا ہے۔ حالانکہ ملزم کی مذہبی شناخت کے بارے میں میڈیا میں واضح ہونے کے با وجود سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے اس قتل واردات کو ’لو جہاد‘ […]

Continue Reading

سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤ اور منموہن سنگھ سے متعلق گمراہ کن دعویٰ وائرل

ٹویٹر پر رینوکا جین نامی ایک ویریفائیڈ یوزر ہیں۔ رینوکا جین نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس پارٹی کا کوئی بھی رہنما وزیر اعظم اسی وقت بنتا ہے جب ماضی میں وزیر اعظم رہ چکے شخص کی موت ہو جاتی ہے۔ انہوں نے پہلے وزیر […]

Continue Reading

کیا CM کیجریوال نے 2019 میں ہی کر دی تھی پاکستان کے برباد ہونے کی پیش گوئی؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو کو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں عام آدمی پارٹی (AAP) کے سپریمو اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے- ’میں جتنا سوچتا ہوں، اتنا میرا جسم کانپ اٹھتا ہے، اگر یہ دونوں دوبارہ 2019 میں آ گئے، […]

Continue Reading

ننکانہ صاحب میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد میں قتل ہونے والا شخص، عیسائی نہیں تھا

حال ہی میں، پاکستان کی ریاست پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔یہاں ایک مشتعل ہجوم نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ اس واقعہ سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب […]

Continue Reading

ڈیوڈ بووی کا طنز و مزاح پر مبنی ویڈیو بوب گیلڈوف کے نام سے وائرل، پڑھں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک آئرش گلوکار-نغمہ نگار اور سیاسی کارکن ’بوب گیلڈوف‘ کا ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو میں وہ انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے آنے کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو دھیر دھیرے سوشل میڈیا پر وائرل […]

Continue Reading