کیا بنگلہ دیش 1972 میں بنا تھا؟ جانیں، اینکر شویتا سنگھ کے دعوے کی حقیقت

حال ہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چار اور پانچ مئی کو بھارت کا دورہ کیا تھا۔ یہاں انہوں نے گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کی (SCO Summit) کانفرنس میں شرکت کی تھی۔ نیوز چینل آج تک کی اینکر شویتا سنگھ نے بلاول سے متعلق دعویٰ کیا کہ ان کی سکیورٹی میں […]

Continue Reading

کشمیر کے لیے جاری کیا گیا نسل کُشی کا الرٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان کشمیر میں بدامنی پھیلانے کی خاطر ہر گھڑی کمر بستہ رہتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کی خاطر، اس نے اب سوشل میڈیا کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے۔ وہ ہر وقت سوشل میڈیا پر غلط معلومات(Misinformation) پھیلاتا رہتا ہے۔ Source: Twitter حال ہی میں عُظمان کشمیری نامی ایک ٹویٹر یوزر نے کچھ احتجاج […]

Continue Reading

کیا سونیا-راہل کے سامنے کھڑے رہے کھڑگے، بیٹھنے کو نہیں پوچھا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کرناٹک میں انتخابات قریب ہیں۔ سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم میں تن، من، دھن سے سرگرم عمل ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسٹیج پر کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کھڑے ہو کر تالی بجا رہے ہیں۔ ان کے سامنے متحدہ […]

Continue Reading

’لو جہاد‘ کرنے والی ہندو بیوی کو مسلمان شوہر نے کر دیا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی ایک ایسے شخص کا انٹرویو کر رہا ہے جس نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس شخص نے […]

Continue Reading

ترکی کے صدر اردوغان کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں حالت سنگین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے کئی رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغٓان کی طبیعت نازک بتائی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اردوغان کو ‘دل کا دورہ’ پڑا ہے اور ان کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اردوغان اسپتال […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں عید کے دن کیا گیا سادھو کا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم میں ایک سادھو کا قتل کر دیا گیا ہے۔ یوزرس اس تناظر میں ‘عید کے دن’ کا ذکر کرکے اس قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھیشیک کمار کشواہا نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے لکھا،’مغربی […]

Continue Reading

حامد العلی نے گمراہ کن طور پر امت شاہ کا بیان عربی میں کیا شیئر، پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک ریلی میں کہا تھا کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت بنی تو ریاست میں مسلمانوں کو دیا گیا ریزرویشن ختم کر دیا جائے گا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ تعلیم اور ملازمتوں میں مسلم ریزرویشن آئین کے خلاف ہے۔ حامد […]

Continue Reading

66 برس کے شخص نے کی 09 سال کی لڑکی سے شادی! پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عمر رسیدہ شخص نابالغ لڑکی سے شادی کے بعد نقاب اٹھا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتے شادی کے ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور نائیجیریائی باشندوں کی جانب سے شدید […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: یونیورسٹی کی تعداد کی لحاظ سے بھارت ہے سرفہرست؟ آنند مہیندرا نے کیا گمراہ کُن دعویٰ

مہیندرا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر آنند مہیندرا نے دعویٰ کیا کہ بھارت دنیا میں یونیورسٹیوں کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر مختلف ممالک میں واقع یونیورسٹیوں کا چارٹ پوسٹ کیا۔ پہلے چارٹ میں انہوں نے بھارت کو ٹاپ پر قرار دیتے ہوئے کل یونیورسٹی کی تعداد -5288 بتائی ہے۔ وہیں […]

Continue Reading

متھرا میں امبیڈکر جینتی شوبھا یاترا پر مسلمانوں نے کی پتھربازی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امبیڈکر جینتی کی شوبھا یاترا (جلوس) نکل رہی ہے، جس پر کچھ لوگ پتھراؤ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے امبیڈکر جینتی شوبھا یاترا پر پتھراؤ کیا ہے۔ […]

Continue Reading