فیکٹ چیک: وویک اگنیہوتری اور بی جے پی کے رہنماؤں نے شیئر کی سڈنی ’اوپیرا ہاؤس‘ کی 8 ماہ پرانی تصویر
بی جے پی کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش نے ٹویٹر پر ترنگے کی روشنی میں جگمگاتے سڈنی میں واقع ’اوپیرا ہاؤس‘ کی تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سڈنی وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کر رہا ہے۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا،’سڈنی نے PM شری @narendramodi کا […]
Continue Reading