نیوز 24 نے چلائی میرٹھ میں منی پور جیسا واقعہ ہونے کی فیک نیوز، پڑھیں-فیکٹ چک 

سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے۔ اس خبر میں یہ دعویٰ کیا گیا ہےکہ منی پور جیسا واقعہ میرٹھ میں بھی پیش آیاہے۔ یہاں ایک نابالغ کو ریپ کے بعد برہنہ کرکے گھسیٹا گیا اور پھر سڑک پر گھمایا گیا۔ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملزم نے واقعے کا […]

Continue Reading

ہریانہ تشدد کے نام پر وائرل ہو رہی گمراہ کُن تصویریں، پڑھیں، فیکٹ چیک 

ہریانہ کے ضلع نوح میں دوشنبہ کو بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے نکالے گئے جلوس کے دوران تصادم میں دو ہوم گارڈ سمیت تین افراد کی موت ہو گئی تھی اور کئی افراد زخمی ہو گئے تھے۔ تصادم کی وجہ ایک سوشل میڈیا پوسٹ ہے جس میں راجستھان […]

Continue Reading

انجو کو مل رہا ہے شوہر اور سسُر دونوں کا بھرپور پیار! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک عورت اور دو مرد نظر آ رہے ہیں، بیک گراؤنڈ میں الکا یاگنِک کی آواز میں نغمہ،’جتنا بھی کر پیار، ہم کو تو کم لگے گا‘ سنا جا سکتا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو، پیار کی خاطر سرحد […]

Continue Reading

بہار میں جنگل راج کے دعوے کے تحت خاتون سے چھیڑخانی کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون بائک پر بیٹھی ہے اور کچھ لوگ اسے چھیڑ رہے ہیں، اس کی ساڑی کھینچ رہے ہیں اور گالیاں دے رہے ہیں۔ یوزرس، شدید ردعمل کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے رہنماؤں پر سوال […]

Continue Reading

کیا ہندو دوست نے 7 سالہ عبدالصمد کو گڑھے میں دھکیل کر قتل کر دیا؟ جانیں، لکھنؤ کے وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر CCTV فوٹیج کی ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں دو بچے نظر آ رہے ہیں۔ ایک سائیکل پر پانی سے بھرے گڑھے کے پاس کھڑا ہے، جبکہ دوسرا چل کر سائیکل سوار بچے کے پاس آتا ہے۔ کچھ دیر بعد سائیکل سوار بچہ، بعد میں آنے والے بچے کو دھکا […]

Continue Reading

دربھنگہ میں مسلمانوں نے کیا درگا مندر پر پتھراؤ؟ India TV نے چلائی فیک نیوز

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ مسلم کمیونٹی نے بہار کے ضلع دربھنگہ میں محرم کے جھنڈے کی تنصیب سے متعلق جھگڑے کے دوران درگا مندر پر پر پتھراؤ کر دیا ہے۔ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور علاقہ پولیس کیمپ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ Tweet Screenshot انڈیا ٹی وی […]

Continue Reading

منی پور تشدد میں 300 سال پرانا چرچ نذرِ آتش؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک کیتھولک چرچ کو جلا کر راکھ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ منی پور میں بی جے پی کے انتہا پسندوں نے 300 سال پرانے چرچ کو نذر آتش […]

Continue Reading

منی پور جنسی تشدد کے وائرل ویڈیو کا کلیدی ملزم نکلا ’عبدل خان‘؟ ANI نے چلائی فیک نیوز 

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ منی پور میں ہجوم کے ذریعے دو کُکی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے اور کھیت میں لے جا کر گینگ ریپ کرنے کا کلیدی ملزم ’عبدل خان‘ ہے، جسے منی پور پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔  رشی باگری نامی ویریفائیڈ یوزر […]

Continue Reading

منی پور میں پولیس کی مخالفت کے لیے الگ سے بنائی گئی برہنہ خواتین کی ٹیم؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

منی پور میں دو کُکی خواتین کو ہجوم کے ذریعے برہنہ کرکے گھمانے اور کھیت میں لے جا کر گینگ ریپ کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر منی پور تشدد کے دعوے کے تحت فوٹوز اور ویڈیوز کا سیلاب آ گیا ہے۔ انہی میں سے وائرل ہو رہے ایک ویڈیو میں […]

Continue Reading

کیا چندریان-3 کے لیے کام کرنے والے ISRO کے انجینئروں کو 17 ماہ سے نہیں ملی تنخواہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا اور میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ہیوی انجینئرنگ کارپوریشن (ایچ ای سی) کے انجینئروں کو 17 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، پھر بھی انہوں نے چندریان 3 کے لانچ پیڈ کو وقت سے پہلے ہی مکمل کر لیا۔ ساؤتھ ایشیا انڈیکس نے ٹویٹ کیا،’بھارت کے ’مون مشن‘ کی لانچنگ […]

Continue Reading