کیا آلو کھانے سے بڑھتا ہے وزن؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس میں کہا جا رہا ہے کہ اپنی روزمرہ کی خوراک میں آلو کو شامل کرنے سے وزن بڑھ سکتا ہے۔ دی ویٹ پلان نامی ایکس یوزر نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ آلو وزن بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ ایک درمیانے آلو میں […]

Continue Reading

آئین پر پہلا دستخط صدر راجندر پرساد کی جگہ جواہر لال نہرو نے کیا؟ پڑھیں- فیکٹ چیک 

بھوپال سے بی جے پی کی لوک سبھا رکن سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے حال ہی میں نیوز چینل آج تک کے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا کہ آئین پر ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو  نے سب سے پہلے اور ہمارے ملک کے ’اس وقت کے صدر‘ راجیندر پرساد نے بعد […]

Continue Reading

کوکی کمیونٹی کے ایک شخص نے کیا دہلی میں میتئی پر حملہ؟

ایک ویڈیو اور ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دہلی میں نارتھ ایسٹ کے ایک شخص کی پٹائی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ میتئی ہے اور اس پر کوکی کمیونٹی نے حملہ کیا ہے۔  سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اپنے پوسٹ […]

Continue Reading

تمل ناڈو میں گنیش کی مورتیاں توڑی جا رہی ہیں، بنانے والوں کو کیا جا رہا ہے گرفتار! پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ- دراوڑ منیتر کژگم (ڈی ایم کے) کے راج میں ہندوؤں کی حالت قابل رحم ہے۔ گنیش کی مورتیاں بنانے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور کیمیکل اور سِنتھیٹِک پینٹ کے استعمال کے الزام میں مورتیوں کو توڑا جا رہا ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: محبوبہ مفتی کا دعویٰ، غیر قانونی ڈھنگ سے کیا گیا ماجد حیدری کو گرفتار

جموں و کشمیر پولیس جمعہ 15 ستمبر 2023 کو،  سری نگر میں عدالت کے حکم کے بعد صحافی ماجد حیدری کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں گرفتار کر لیا۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے 15 ستمبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم، ایکس پر ایک پوسٹ کیا،’ماجد حیدری کو بغیر کسی قانونی […]

Continue Reading

آئین کے مطابق انڈین کو ہندی اور سنسکرت لکھنا-پڑھنا آنا چاہیے! پڑھیں، اشونی اپادھیائے کے دعوے کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ آئین میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے ہر شہری کو ہندی اور سنسکرت زبانیں لکھنا-پڑھنا آنا چاہیے۔ بی جے پی کے سابق رہنما اور سپریم کورٹ کے وکیل اشونی اپادھیائے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اتراکھنڈ حکومت کی جانب سے مدارس میں […]

Continue Reading

بریانی: کیا مسلمانوں نے تمل ناڈو کی ایک عدالت میں کہا کہ حلال کا مطلب تھوکنا ہے؟ پڑھیں وائرل دعوے کی حقیقت

بریانی اور حلال کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک طویل پوسٹ لکھ کر یوزسس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک عدالتی کیس میں مسلمانوں نے بتایا کہ حلال کا معنیٰ اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک باورچی اس میں تھوک نہ دے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ تمل ناڈو اور […]

Continue Reading

پاکستان میں باپ نے کی اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر وائرل ایک حساس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ایک لڑکی پر تشدد ہو رہا ہے۔ یوزرس اس دعوے کے ساتھ ویڈیو شیئر کر رہے ہیں کہ ایک پاکستانی شخص اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جب لڑکی خود کو بچانے کے لیے اپنی ماں کے پاس […]

Continue Reading

انڈین آئل نہیں دے رہا ہے جی20 سمٹ گفٹ، پڑھیں سوشل میڈیا پر وائرل میسج کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا خاص طور پر Whatsapp پر ایک لنک شیئر کیا جا رہا ہے۔ جیسے ہی آپ لنک Open کرتے ہیں، اس طرح کا ایک انٹرفیس آتا ہے کہ مبارک ہو! آپ کے پاس جیتنے کا موقع ہے، انڈین آئل جی20 گفٹ پانے کے لیے G بٹن پر کلک کریں۔ سوالات کے ذریعے آپ کو […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے کی یورپ میں پاکستانی خفیہ ایجنسی ISI کے ایجنٹ سے ملاقات؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت 

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی یورپ کے دورے پر ہیں۔ اس دوران انہوں نے یورپی یونین پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک مباحثے میں شرکت کی۔ اس کے بعد انہوں نے یورپی یونین پارلیمنٹ کے کئی اراکین سے ملاقات بھی کی۔ راہل گاندھی کی یورپی یونین پارلیمنٹ کے اراکین کے ساتھ ایک گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading