بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کیے جا رہے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ خواتین عشائیہ (ڈنر) میں شراب پی رہی ہیں اور بہت خوش نظر آ رہی ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) الیکشن جیتنے کا جشن کچھ اس طرح منا رہی ہے۔ پنٹو فوجدار […]
Continue Reading
