فیکٹ چیک: بھارت کا نہیں بنگلہ دیش کا ہے، لوگوں کا ٹرین کی چھت پر سفر کرنے کا ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں مسافروں کا ہجوم جان جوکھم میں ڈال کر ٹرین کی چھت پر بیٹھ کر سفر کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ ’کرائم رپورٹس انڈیا‘ نامی یوزر کا دعویٰ ہے کہ یوپی-بہار کے لوگ، پنجاب اور جنوبی ہند (دکن) جا رہے ہیں۔ Source: Crime […]

Continue Reading

کیا جبل پور میں کامیڈین منور فاروقی کے ساتھ ہوئی مارپیٹ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں بِگ باس 17 کے فاتح؛ منور فاروقی کے ساتھ مار پیٹ کی گئی۔ SocialTok Media نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے، کیپشن ہنگلش میں لکھا،’Jabalpur Me #BiggBoss17 Ke Winner #MunawarFaruqui […]

Continue Reading

کیا سعودی عرب نے عائد کی مسجد میں افطار کرنے پرپابندی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میڈیا اور سوشل میڈیا میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان (MBS) کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئندہ رمضان سے متعلق ان کی جانب سے کچھ پابندیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق سعودی عرب میں اب مسجدوں کے اندر افطار نہیں ہوگا اور نہ ہی امام، […]

Continue Reading

بھارت-بنگلہ دیش بارڈر پر روہنگیا در انداز کے دعوے کے تحت وائر ویڈیو کی جانیں، سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ افراد کٹیلی تار ہونے کے باجود کسی سرحد کو عبور کر رہے ہیں۔  یوزرس ویڈیو پوسٹ کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ- بنگلہ دیشی روہنگیا غیر قانونی طور پر مغربی بنگال-بھارت میں داخل ہو رہے ہیں۔ X Archive Post Link X Archive […]

Continue Reading

کیا کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدھارمیا کے بیٹے نے رکھی تھی بیف پارٹی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدھارمیا کے حوالے سے ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ ’سدھارمیا کے بیٹے کا بیلجیئم میں پیٹ درد سے دردناک موت۔ اسی نے بیف پارٹی رکھی تھی‘۔ X Post Archive Link X Post Archive Link X Post Archive Link فیکٹ چیک:  وائرل […]

Continue Reading

کسانوں نے نہیں کی ترنگے کی توہین، وائرل ویڈیو کینیڈا کا ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں کچھ لوگ قومی پرچم ترنگے کی توہین کرتے نظر آ رہے ہیں۔  یوزرس سوال کر رہے ہیں کہ ملک کے ترنگے کی توہین کرنے والے کسان کیسے ہو سکتے ہیں۔  بھارت تک نامی ایکس یوزر نے ویڈیو شیئر کرکے لکھا،’ملک کے ترنگوں کو […]

Continue Reading

کانگریس چھوڑنے سے پہلے سدھو نے کی راہل گاندھی کی تنقید؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ 

کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو ایک وائرل ویڈیو میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’اے راہل بابا! اسکول جاؤ اسکول، اور اسکول جاکے پڑھنا سیکھوں، راشٹرواد (وطن پرستی) اور راشٹر دروہ (وطن سے غداری) میں فرق سیکھو۔  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ کانگریس چھوڑنے سے پہلے نوجوت سنگھ سدھو نے راہل گاندھی […]

Continue Reading

کیا روہنگیا مسلمانوں کو کسان احتجاج میں سکھ وضع قطع میں لایا گیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص، مسلم وضع قطع میں نظر آ رہا ہے۔ داڑھی-ٹوپی والا یہ شخص اپنے سر سے ٹوپی ہٹا کر سکھوں کی پگڑی بندھوا رہا ہے۔  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ویڈیو #KisanAndolan2024 کا ہے، جس میں ملک مخالف افراد بھرے پڑے […]

Continue Reading

کسان تحریک میں سکھوں کے بھیس میں تبلیغی جماعت کے مولانا ہو گئے شامل؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے مولانا، پگڑی پہن کر سکھ کے بھیس میں #KisanAndolan2024 میں شامل ہو گئے ہیں۔  یوزرس لکھ رہے ہیں کہ کسان تحریک میں کئی ایسے بھی سردار نظر آئے جو بغیر مونچھ کے ہیں، در اصل یہ سبھی تبلیغی جماعت […]

Continue Reading

کسان تحریک 2024 میں چل رہا ہے شراب کا لنگر؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانی کے ڈرم میں شراب اور برف ہے اور ہجوم کو گلاس میں بھر بھر کر پینے کے لیے دیا جا رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ #KisanAndolan2024 میں شراب کا لنگر چل رہا ہے۔ دیپک شرما نامی ایکس یوزر […]

Continue Reading