کیا مولانا نے کہا- BJP کو شکست دینے کے لیے ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنسائیں مسلم لڑکیاں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ’ایکس پوسٹ‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’بی جے پی کے کلیدی ووٹر ہیں ہندو لڑکے۔ سبھی مسلم لڑکیوں سے گذارش ہے کہ اگلے 6 مہینے تک ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنساؤ پھر کانگریس کو ووٹ دینے کے لیے مناؤ، جس […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے 2024 عام انتخابات جیتنے پر بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دینے کا کیا اعلان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اگر 2024 میں کانگریس الیکشن جیتتی ہے تو بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دیا جائے گا۔    دی بینگن نامی ایکس یوزر نے راہل گاندھی اور جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کی تصویر پوسٹ کرتے […]

Continue Reading

راہل دراوڑ نے کہا: سرفراز خان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز میں موقع دیا جائے گا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ  ٹیسٹ میچوں کی سریز کاآغاز 25 جنوری سے ہوگا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر نوجوان کرکٹر سرفراز خان سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ نے واضح کر دیا ہے کہ-’سرفراز خان کافی وقت سے ٹیسٹ کرکٹ میں رن  بنا […]

Continue Reading

بھگوان رام کی فوٹو کے ساتھ ₹ 500 کے نئے نوٹ ہوں گے جاری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر 500 ₹ کے نئے نوٹ کی تصویر، شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک طرف بھگوان رام کی تصویر ہے اور دوسری طرف رام مندر کی تصویر ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RB) رام مندر کے ’پران پرتِشٹھا‘ کے دن 22 جنوری 2024 […]

Continue Reading

منی پور سے ’نیائے یاترا‘ شروع کرنے پر چینی صدر شی جن پنگ نے ادا کیا راہل گاندھی کا شکریہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر چین کے سرکاری میڈیا ادارے گلوبل ٹائمس (@globaltimesnews) کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی تصویر کے ساتھ خبر دی گئی ہے کہ شی جن پنگ نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے […]

Continue Reading

’اگر رام مندر بنا تو ملک چھوڑ دوں گا‘ منور رانا کا فرضی بیان وائرل 

14 جنوری 2024 کو عالمی شہرت یافتہ ملک کے معروف شاعر منور رانا کا انتقال ہو گیا۔ ایک طرف پورا ملک ان کی موت کی خبر سن کر سوگ میں ڈوب گیا۔ PM مودی سمیت مختلف شعبوں کی ہستیوں نے اظہارِ رنج و غم کیا تو وہیں، سوشل میڈیا پر کیپشن ’منور رانا تو بس […]

Continue Reading

افریقی ملک انگولا نے اسلام پر لگائی پابندی؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت؟ 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ’جنوبی افریقہ‘ کے انگلولا نے اسلام پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انگولا میں سبھی مساجد کو منہدم کر دیا گیا ہے اور سبھی مسلمانوں کو دھکے مار مار کر ملک سے بھگایا جا رہا ہے۔ X Post Archive Link  فیکٹ چیک:  […]

Continue Reading

 کیا کملناتھ نے مدھیہ پردش کانگریس کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

حالیہ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسے میں سوشل میڈیا اور میڈیا میں ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ کملناتھ نے کانگریس کے ریاستی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  نیوز چینل بھارت 24 کی ایڈیٹر ادیتی ناگر نے مائکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر […]

Continue Reading

عام آدمی پارٹی، باہر سے کرے گی بی جے پی کی حمایت؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کی جانب سے راجسھتان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں وزرائے اعلیٰ کے اسماء کا اعلان ہونے سے قبل، دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ان کی پارٹی AAP، باہر سے بی […]

Continue Reading
سوشل میڈیا سائٹس پر افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان اور بھارت کے تیز گیندباز محمد سراج سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انہوں نے فلسطین-اسرائیل جنگ کے درمیان، اسرائیل کی حمایت کی ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو گجرات کے شہر احمدآباد میں بھارت اور پاکستان کے مابین میچ ہوا تھا، جس میں بھارت نے پاکستان کے خلاف سات وکٹ سے شاندار جیت درج کی تھی۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راشد اور سراج نے پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت اسرائیل کے نام موسوم کیا ہے۔

کرکٹ کی دنیا سے راشد خان اور محمد سراج نے کر دی اسرائیل کی حمایت؟ پـڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان اور بھارت کے تیز گیندباز محمد سراج سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انہوں نے فلسطین-اسرائیل جنگ کے درمیان، اسرائیل کی حمایت کی ہے۔  کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو گجرات کے شہر احمدآباد میں بھارت اور پاکستان کے مابین […]

Continue Reading