ورون گاندھی ہوں گے امیٹھی سے کانگریس کے امیدوار؟ جانیں، سوشل میڈیا پر وائرل پریس ریلیز کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے دستخط کے ساتھ، ایک پریس ریلیز شیئر کی جا رہی ہے، جس کے مطابق کانگریس نے ورون گاندھی کو امیٹھی لوک سبھا حلقے سے امیدوار بنایا ہے۔ Source: Press Release’s Image on X فیکٹ چیک:  DFRAC ٹیم نے متذکرہ بالا پریس ریلیز اور […]

Continue Reading

کانگریس نے امیٹھی سے راہل گاندھی اور رائے بریلی سے پرینکا گاندھی کو بنایا امیدوار؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

امیٹھی سے راہل گاندھی اور رائے بریلی سے پرینکا گاندھی لوک سبھا الیکشن کے لیے امیدوار ہوں گے! سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے کانگریس کی ایک پریس ریلیز شیئر کی جا  رہی ہے، جس میں کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کا دستخط ہے اور تاریخ میں 30 اپریل سنہ 2024 لکھا ہوا […]

Continue Reading

پاکستان میں مندر کے تقدس کو پامال کرنے کا ویڈیو وائناڈ-کیرالا کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس پر ہندی میں ٹیکسٹ لکھا ہے،’جاگو ہندوؤں جاگو! یہ کیرالا کے (ضلع) وائناڈ میں سیتا رام مندر ہے، جس میں چکن شاپ ہے۔ اس چنک شاپ کا افتتاح راہل گاندھی نے کیا ہے۔ سوچو! کانگریس پورے ملک میں آ جائے تو ہمارے سبھی مندروں […]

Continue Reading

مودی حکومت نے شروع کی 2 سال فری موبائل ریچارج اسکیم؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا (instagram) پر شیئر کیے جا رہے ایک ویڈیو میں PM مودی کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ کوئی، کسی بھی ذات کا ہو، کسی بھی طبقے کا ہو، کسی بھی کمیونٹی کا ہو، اس کو ہماری حکومت کے منصوبوں سے فائدہ ملنا طے ہے۔  View this post on Instagram A post […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے کیا انتخابی منشور میں لو جہاد، حماس کی حمایت، سپریم کورٹ میں مسلمانوں کی تقرری کا وعدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ایک اخباری تراشہ سوشل میڈیا کے دوش پر سوار ہے، اسے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کانگریس کے انتخابی منشور کے حوالے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کانگریس نے مسلمانوں کے لیے کئی وعدے کیے ہیں۔ انہی وعدوں میں لو جہاد کی حمایت کرنا، مسلم پرسنل لاء واپس لانا، گائے کے گوشت […]

Continue Reading

کیا کشن گنج سے INDIA اتحاد کے امیدوار جاوید نے کی AIMIM کی حمایت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

کشن گنج سے رکن پارلیمنٹ اور INDIA اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر محمد جاوید کی ایک پریس رلیز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس پریس رلیز دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد جاوید نے لوک سبھا الیکشن کے لیے AIMIM کے امیدوار اخترالایمان کی حمایت کی ہے۔ اس پریس رلیز کو بہار کانگریس کمیٹی […]

Continue Reading

کیا کشمیر مسئلے پر ایران نے کی پاکستان کی حمایت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے دورے پر تھے۔ اس بیچ سوشل میڈیا پر پاکستانی یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ ایرانی صدر رئیسی نے کشمیر مسئلے پر پاکستان کی حمایت کی ہے۔  وقاص خان نامی سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا،’ایرانی صدر نے کہا،’کشمیر اور غزہ ایران اور پاکستان کا ابدی […]

Continue Reading

اسرائیل پر حملے کے بعد فوربس نے ایران کے رہبر اعلیٰ، خامنہ ای کو بتایا، دنیا کا طاقتور ترین لیڈر؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پرForbes میگزین کے 15 اپریل 2024 کے کور پیج کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ- دنیا کے طاقتور ترین شخص، آیت اللہ سید علی خامنہ ای۔  ایکس پر @Sprinterfactory سمیت کئی یوزرس نے اسے شیئر […]

Continue Reading

کیا تائیپے میں زلزے سے بلڈنگ جھومنے لگی، جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ 

تائیپے (تائیوان کے دار الحکومت) میں ہولناک زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت کا اندازہ 7.4 لگایا گیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر زلزلے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اسے شیئر کرنے والے، سماجوادی پارٹی کے رہنما آئی پی سنگھ سمیت متعدد یوزرس کا دعویٰ ہے کہ زلزلے کے جھٹکےسے ایک […]

Continue Reading

کیا اکھیلیش یادو نے جونپور سے AAP  کے رہنما سنجے سنگھ کو ٹکٹ دیا؟ جانیں، وائرل فہرست کی حقیقت؟ 

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی کے امیدواروں کی ایک فہرست شیئر کی جا رہی ہے۔ اس فہرست میں 4 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک نام عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کا بھی ہے۔ وائرل فہرست کے مطابق سماجوادی پارٹی نے جون پور لوک سبھا سیٹ عام آدمی […]

Continue Reading