کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی

کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک سادھوی کو ایک مسلمان شخص کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے پھولوں کے ہار بھی پہن رکھے ہیں۔ وائرل تصویر کے ساتھ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سادھوی رشمیکا نے نعیم خان […]

Continue Reading
سی ایم یوگی کی ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھنے کی تصویر ایڈیٹیڈ ہے

فیکٹ چیک: ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ سی ایم یوگی کی تصویر فیک اور ایڈیٹیڈ ہے

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ یہ تصویر ایک عوامی تقریب کی معلوم ہوتی ہے، جس میں سی ایم یوگی کو ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے یوزر نے تمل زبان میں […]

Continue Reading
دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟

دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دگ وجے سنگھ اپنے سکیورٹی اہلکاروں سے ایک خاتون کو باہر نکالنے کو کہہ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے […]

Continue Reading

اسدالدین اویسی نے پہلے ہی، تیسری بار مودی کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی تھی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا (انسٹاگرام) پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ اسدالدین اویسی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں اویسی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ نریندر مودی تیسری بار وزیراعظم بنیں گے۔  اس ویڈیو پر ٹیکسٹ لکھا ہے،’پٹنہ بہار، AIMIM کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا،’ہمیں امید […]

Continue Reading

کیا سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں مانا تھا- ’جن گن من‘ راشٹرگان نہیں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

آزادی بچاؤ آندولن اور غیر کمپنیوں کے خلاف سودیشی آندولن شروع کرنے والے راجیو دیکشت کو یوٹیوب پر یکم مئی 2024 کو اپلوڈ ایک شارٹ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ- اور 50 سال بعد تک پارلیمنٹ میں ’جن گن من‘ ہی گایا جاتا رہا، پھر پارلیمنٹ میں ایک بہت بڑا اجلاس ہوا 1997 […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کشمیر الیکشن پر پاکستانی میڈیا، سوشل میڈیا یوزرس کا فرضی دعویٰ وائرل 

بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے لیے 5 مرحلوں میں ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔ چھٹے مرحلے کی ووٹنگ 25 مئی کو ہوگی، جس میں جموں و کشمیر کی اننت ناگ- راجوری لوک سبھا سیٹ بھی شامل ہے۔ اس بیچ پاکستانی میڈیا اور پاکستانی سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں 10 […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے کہا- کشمیر، پاکستان کو دے دینا چاہیے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کشمیر، پاکستان کو دیے جانے کا بیان دیا ہے۔ اے بی پی نیوز کے بریکنگ نیوز کے اسکرین شاٹ میں ٹیکسٹ لکھا گیا ہے کہ- ’کشمیر پاکستان کو دے دینا چاہیے-راہل گاندھی‘ سوشل میڈیا پر منوج شریواستو نامی […]

Continue Reading

کیا CM ریونت ریڈی نے کہا- مندروں کی زمینیں بیچ کر کریں گے مسلمانوں کی مدد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے حوالے سے NTV کے دو اسکرین شاٹ کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے، جس میں تیلگو زبان میں لکھا ہے،’مسلم انتخابی منشور ضرورت پڑنے پر فنڈ سے جڑا ہے، ہم زمینیں نیلام کرکے مسلمانوں کی مدد کریں گے: ریونت ریڈی‘۔ (ترجمہ)  اسکرین […]

Continue Reading

کیا PM مودی کی سفارتکاری کی بدولت دلویر بھنڈاری منتخب ہوئے ICJ کے چیف جسٹس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (ICJ) کے چیف جسٹس کے بطور جسٹس دَلویر بھنڈاری کو منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے برطانیہ کے جسٹس کِرسٹوفر وُڈ کو شکست دی ہے۔ جسٹس بھنڈاری کو 193 ووٹ میں سے 183 ملے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اسے وزیراعظم نریندر […]

Continue Reading

ورون گاندھی ہوں گے امیٹھی سے کانگریس کے امیدوار؟ جانیں، سوشل میڈیا پر وائرل پریس ریلیز کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے دستخط کے ساتھ، ایک پریس ریلیز شیئر کی جا رہی ہے، جس کے مطابق کانگریس نے ورون گاندھی کو امیٹھی لوک سبھا حلقے سے امیدوار بنایا ہے۔ Source: Press Release’s Image on X فیکٹ چیک:  DFRAC ٹیم نے متذکرہ بالا پریس ریلیز اور […]

Continue Reading