مردہ لڑکیوں کو ریپ سے بچانے کے لیے پاکستان میں قبروں پر لگائے جا رہے ہیں تالے، بھارتی میڈیا نے چلائی فیک نیوز 

سوشل میڈیا سے لے کر مین سٹریم میڈیا تک ایک بڑی خبر سنسنی کے ساتھ چلائی گئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان میں مردہ لڑکیوں کا ریپ ہو رہا ہے۔ ایسے میں وہاں لوگ، قبروں پر تالے لگا رہے ہیں۔ امر اُجالا، پنجاب کیسری، اے بی پی نیوز، پنچجنیہ، دینِک بھاسکر، جاگرن، جَن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: Bangladesh News 24 کے نام سے چل رہا ہے فیک اکاؤنٹ، پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث 

ٹویٹر پر @bdnews24 ہینڈل سے ایک اکاؤنٹ چل رہا ہے، جو بنگلہ دیش سے متعلق بریکنگ نیوز دینے کا دعویٰ کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ ٹویٹر سے بھی ویریفائیڈ ہے۔ اکاؤنٹ کے دو لاکھ 23 ہزار سے زیادہ فالوورس ہیں۔ Source: Twitter یہ اکاؤنٹ پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث ہے۔ اکاونٹ سے ایسے کئی ٹویٹس کیے گئے جو […]

Continue Reading

دی کیرالہ اسٹوری: بی بی سی نے PM مودی پر بنی اپنی ڈاکیومینٹری کو جھوٹ قرار دیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بی بی سی ورلڈ کا ایک ٹویٹ اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں بی بی سی نے مبینہ طور پر پی ایم مودی پر بنی اپنی دستاویزی فلم (ڈاکیومینٹری) کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ ٹویٹ میں لکھا گیا،’If you can welcome our documentary on Narendra Modi, which […]

Continue Reading

66 برس کے شخص نے کی 09 سال کی لڑکی سے شادی! پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عمر رسیدہ شخص نابالغ لڑکی سے شادی کے بعد نقاب اٹھا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتے شادی کے ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور نائیجیریائی باشندوں کی جانب سے شدید […]

Continue Reading

کیا ستیہ پال ملک نے PM مودی کے سامنے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی تھی؟

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے ایک گرافیکل امیج شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ-’’میں نے مودی جی کے سامنے راشٹرپتی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی، لیکن میری مانگ کو اَن سُنا کیا گیا۔ […]

Continue Reading

لال قلعہ ہے ‘لال کوٹ’ جسے اننگ پال دوم نے بنایا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر بھارتی ورثے کے حوالے سے مختلف دعوے کیے جاتے رہتے ہیں۔ انہی میں ایک دعویٰ یہ ہے کہ شاہجہاں نے صرف لال قلعہ کا نام تبدیل کیا ہے۔ اس کا اصل نام ‘لال کوٹ’ ہے، جسے مہاراجہ اننگ پال دوم نے دہلی شہر کو بسانے کے مرحلے میں 1060 عیسوی میں […]

Continue Reading

کیا سری نگر گھنٹہ گھر کو گرا رہی ہے حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جموں و کشمیر کے سب سے بڑے شہر اور سرمائی دار الحکومت سری نگر میں و اقع تاریخی گھنٹہ گھر کے بارے میں ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ حکومت اس گھنٹہ گھر کو منہدم کرنے جا رہی ہے۔ وائرل تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھنٹہ گھر کے آس پاس کچھ توڑ […]

Continue Reading

مغل باشاہ، شاہجہاں نے کر دیا تھا ممتاز کے شوہر کا قتل؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

تاج محل دنیا کے ہفت (سات) عجائبات میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ شاہجہاں نے یہ یادگار اپنی پیاری بیوی ممتاز کی موت کے بعد ان کی یاد میں بنوائی تھی۔ دوسری جانب شاہجہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز محل کے حوالے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے پوری دنیا میں مسلمانوں کی حکمرانی کے لیے دعا مانگی؟

راہل گاندھی کی دعا مانگتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ وہ پورے ملک پر مسلمانوں کی حکمرانی کے لیے اللہ رب العزت سے دعا کر رہے ہیں اور یہ ویڈیو حالیہ دنوں کا ہے۔ انوراگ راؤ نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے ٹویٹر پر اس کیپشن […]

Continue Reading

کیا بی جے پی کا قیام ہنومان جنموتسو اور سماجوادی پارٹی کا بقرعید کے دن ہوا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا قیام ہنومان جنموتسو پر کیا گیا تھا، وہیں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کا قیام بقرعید یعنی عید الاضحیٰ کے دن ہوا تھا۔  Source: Twitter اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (BJVM) کی […]

Continue Reading