’بھارت کو عیسائی ملک میں کیسے کریں کنورٹ‘ کتاب کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے سونیا گاندھی کی فیک تصویر، پڑھیں، فیکٹ چیک 

واٹس ایپ و دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کانگریس کی رہنما اور متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ جیسا کہ کیپشن دیا گیا ہے، اس تصویر کے پس منظر میں کتاب ’How to Convert India into Christian Nation‘ نظر آرہی ہے۔ سنہ […]

Continue Reading

کیا مصر کے صدر نے PM مودی کو تحفے میں دیا کیجریوال کا مجسمہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

حال ہی PM مودی نے امریکہ کے سرکاری دورے کے بعد، لوٹتے وقت مصر کا بھی دو روزہ دورہ کیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے PM مودی کو دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سپریمو اروند کیجریوال کا مجسمہ تحفے میں […]

Continue Reading

گورکھپور کے قریب اے ایس آئی کی کھدائی میں ملی تھی مصر جیسی ممی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گورکھپور کے قریب آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی کھدائی میں مصر کی طرح، ایک ممی ملی تھی۔ اس کے روزمرہ استعمال کی اشیاء بھی ملی تھیں۔ اس دوران نوٹس کیا گیا کہ اس کے اردگرد بہت ہی مدھم آوازیں آرہی ہیں۔ امریکہ، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: چنئی میں ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کی تصویریں ڈیجیٹل سائن بورڈ پر دکھائی جا رہی ہیں؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں ڈیجیٹل سائن بورڈ پر ایک نوجوان کی تصویر نظر آ رہی ہے۔ ساتھ ہی لکھا ہے،’کراسڈ ریڈ سگنل‘(Crossed Red Signal)۔ اگلی سلائیڈ میں TN 0107, Fine of 1000/- 20.05.2022 12.00۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ہوا باز (ایویئیٹر) انل چوپڑا نے لکھا کہ […]

Continue Reading

کیا پیریار نے 40 سال چھوٹی اپنی ہی بیٹی سے شادی کی تھی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر تملناڈو کی مشہور شخصیت پیریار کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے 70 سال کی عمر میں اپنی ہی بیٹی سے شادی کی تھی، یوزرس انھیں ہوس پرست انسان قرار دے رہے ہیں۔ اکھلیش ترپاٹھی ایڈووکیٹ نامی یوزر نے ٹویٹر پر دعویٰ کیا،’ پیریار نے اپنی ہی بیٹی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نیو یارک ٹائمس نے نہیں بتایا PM مودی کو ’آخری امید‘ فیک نیوز کٹنگ ہو رہی ہے وائرل 

سوشل میڈیا پر آج کل ایک خبر بہت وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو دنیا کی آخری امید بتایا گیا ہے۔ نیوز کٹنگ میں PM  مودی کی تصویر کے ساتھ ہیڈلائن دی گئی ہے،’Last, Best Hope of Earth”, “World’s most loved and most powerful leader is here to bless us‘ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بالاسور ٹرین حادثے پر میڈیا نے چلائی جے ای سگنل عامر خان کے خاندان سمیت فرار ہونے کی فیک نیوز

حال ہی میں (02 جون کو) اوڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے خوفناک ٹرین حادثے سے متعلق میڈیا میں ایک بڑی خبر چل رہی ہے کہ حادثے کے بعد سے ہی جے ای سگنل عامر خان اپنے خاندان کے ساتھ فرار ہے۔ سی بی آئی نے عامر خان کے مکان کو بھی سیل کر دیا ہے۔ […]

Continue Reading

کیا ہے دینک جاگرن کے اشتہار ’ایک محلہ ایک بکرا‘ کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا ہے۔ بقرعید کا تہوار 29 جون کو منایا جائے گا۔ ایسے میں دینک جاگرن کا ایک اشتہار واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس اشتہار میں ’ایک محلہ ایک بکرا‘ جلی حروف میں لکھا گیا ہے۔ اس کے […]

Continue Reading

کیا امامِ کعبہ نے پاکستان کے سابق PM عمران خان کی حمایت میں دیا بیان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان متعدد مقدمات میں ضمانت کے لیے آج اسلام آباد کی متعدد عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ وہیں سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہا ہے۔ اس گرافیکل امیج میں بی بی سی اردو کا لوگو واضح ہے اور ٹیکسٹ بایں طور ہے،’پاکستان کی […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی منظور کر لیا ہے؟ جانیں وائرل پوسٹر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ جس کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی تسلیم کر لیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ بی ایس سی نرسنگ اسٹاف کو ایم بی بی ایس ڈگری والے جونیئر […]

Continue Reading